• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

بائیڈن اور ٹرمپ دو صدارتی مباحثوں میں ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے

Online Editor by Online Editor
2024-05-17
in عالمی خبریں
A A
بائیڈن اور ٹرمپ دو صدارتی مباحثوں میں ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک

رواں برس پانچ نومبر کے ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران صدر جو بائیڈن اور ان کے متوقع ری پبلکن حریف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو مباحثوں میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے۔بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان 27 جون کو پہلے صدارتی مباحثے کی میزبانی امریکی نشریاتی ادارہ ‘سی این این ‘ کرے گا جب کہ اے بی سی نیوز چینل 10 ستمبر کو دوسرے مباحثے کا میزبان ہو گا۔ٹرمپ کئی ہفتوں سے مباحثے کا مطالبہ کر رہے تھے جب کہ صدر بائیڈن نے حال ہی میں ان مباحثوں پر اتفاق کیا ہے۔امریکی صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران امیدواروں کے درمیان مباحثوں کی روایت دہائیوں سے چلی آ رہی ہے۔بدھ کو مباحثوں کی تاریخوں پر اتفاق کے بعد دونوں امیدواروں نے فوری طور پر ایک دوسرے پر طنز کیا۔صدر بائیڈن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 میں مجھ سے دو مباحثے کھوئے، اس کے بعد سے وہ بحث کے لیے نہیں آئے ہیں۔”

دوسری جانب ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل سائٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وہ صدر بائیڈن کے ساتھ بحث کے لیے تیار ہیں۔ ان کے بقول بائیڈن ایک بدترین بحث کرنے والے شخص ہیں اور وہ دو جملے ایک ساتھ نہیں کہہ سکتے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان 2020 کے صدارتی انتخابات میں بھی آمنا سامنا ہوا تھا جس میں ٹرمپ بائیڈن سے ہار گئے تھے لیکن وہ اب بھی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ انہیں ایک سازش کے تحت صدر بننے سے روکا گیا تھا۔سابق صدر ٹرمپ کو مختلف مقدمات میں مجرمانہ الزامات کا بھی سامنا ہے۔ ان مقدمات میں سے ایک کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں آنے کی توقع ہے۔ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے 2016 کے صدارتی انتخابات سے قبل ایک پورن اسٹار کو اپنے افیئر پر خاموش رہنے کے لیے رقم فراہم کی تھی اور بعد ازاں اس رقم کو غلط طور پر خرچے کے طور پر ظاہر کیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام معاشی چیلنجوں کو بڑھا رہا ہے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان

Next Post

الیکشن 2024 ۔بارھمولہ میں انتخابی سرگرمیاں تیز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post

الیکشن 2024 ۔بارھمولہ میں انتخابی سرگرمیاں تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan