• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

وزٹ ویزے کے حامل افراد کیلئے مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی

Online Editor by Online Editor
2024-05-24
in عالمی خبریں
A A
وزٹ ویزے کے حامل افراد کیلئے مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
وزٹ ویزا رکھنے والے سعودی عرب کے مسافروں کو حج سیزن کے دوران مقدس شہر مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پابندی 23 مئی سے 21 جون تک نافذ رہے گی۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزٹ ویزے پر سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ مقررہ مدت کے دوران مکہ مکرمہ کا سفر نہ کریں۔وزارت داخلہ نے خبردار کیا کہ مکہ مکرمہ میں مناسک حج ادا کرنے کا ارادہ رکھنے والے کسی بھی شخص کو اجازت نامہ ساتھ لانا لازمی ہے کیونکہ وزٹ ویزے پر حج ادا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
سعودی حکام نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزا اور بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔وزارت داخلہ نے ایکس پوسٹ میں لکھا کہ ’حج ویزے کے علاوہ کسی بھی قسم کے ویزے کے حامل افراد مکہ مکرمہ داخل ہونے کی کوشش کریں گے یا مکہ مکرمہ کے اندر پائے جائیں گے تو انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا‘۔
سعودی گزٹ کے مطابق مکہ مکرمہ کے مخصوص علاقوں میں بغیر حج پرمٹ سفر کرنے پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، ان علاقوں میں مکہ شہر، مرکزی حرم کا علاقہ، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ کے مقدس مقامات، رصفہ میں حرمین ٹرین اسٹیشن، سیکیورٹی کنٹرول سینٹرز، حجاج کے گروپنگ سینٹرز اور عارضی سیکیورٹی کنٹرول سینٹرز شامل ہیں۔
مکہ مکرمہ میں حج اجازت نامے کے بغیر حجاج کو لے جانے والا کوئی بھی شخص پکڑا گیا تو اسے 6 ماہ قید اور 50 ہزار سعودی ریال جرمانے کی سزا ہو گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں

Next Post

ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاک

ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan