• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

یونان میں بیماری پر قابو پانے کے لیے ’زندہ بھیڑ‘ کو دفنا دیا گیا

Online Editor by Online Editor
2024-07-26
in عالمی خبریں
A A
یونان میں بیماری پر قابو پانے کے لیے ’زندہ بھیڑ‘ کو دفنا دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
یونان میں ایک ویٹرنری افسر کو یہ اطلاع ملنے کے بعد تبدیل کردیا گیا کہ اس کے علاقے میں بیماری پر قابو پانے کے لیے ایک بھیڑ کو ’زندہ‘ دفنا دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یونان کے وسطی ریجن تھیسالی کے گورنر دیمیتریس کوریتیئس نے رپورٹرز کو بتایا کہ ’ہمیں زندہ جانوروں کو دفن کرنے کی شکایت موصول ہوئی ہے۔‘
’اس معاملے پر ہمیں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے، اس مقصد کے لیے میں نے اس ویٹرنری سپروائزر کو تبدیل کردیا ہے جس کے علاقے میں یہ واقعہ رونما ہوا ہے۔‘یاد رہے کہ یونان میں حکام جولائی کے آغاز سے تریکالہ شہر میں بھیڑ اور بکری سے پھیلنے والی بیماری ’طاعون‘ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حکام کہتے ہیں کہ یہ بیماری جس کا نام ’پیستے دے پیتی غومینو‘ یا ’پی پی آر‘ ہے انتہائی متعدی ہے، تاہم یہ انسانوں پر اثرانداز نہیں ہوتی۔
اس حوالے سے ان کا مزید کہنا ہے کہ ’بیماری کے باوجود بھیڑ اور بکری کا گوشت اور ڈبے کا دودھ استعمال کرنے کے لیے محفوظ ہے۔‘یونان کی وزارت زراعت کا کہنا ہے کہ ’ملک میں پہلی بار اس بیماری کا انکشاف ہوا ہے۔‘
وزیر زراعت کوستاس سیارس نے سکائی ریڈیو کو بتایا کہ ویٹرنری ڈاکٹروں کے ذریعے متعدد جانوروں کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔’یونانی کسانوں نے گذشتہ برس طوفان ’ڈینیئل‘ کے باعث آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر بھیڑوں اور بکریوں کی ہلاکتوں کے بعد جانوروں کی درآمدات میں اضافہ کردیا تھا۔‘
واضح رہے کہ اس وقت سیلاب اور طوفان کے باعث یونان بھر میں ہزاروں بھیڑیں اور بکریاں ہلاک ہو گئی تھیں۔گورنر کے دفتر نے مقامی مذبح خانوں کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے اور کسانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ریوڑ گھروں کے اندر رکھیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا آئی یو ایس ٹی کی کنووکیشن تقریب سے خطاب

Next Post

کترینہ کیف کی خوبصورت فٹنس کے راز سے پردہ اٹھ گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
کترینہ کیف کی خوبصورت فٹنس کے راز سے پردہ اٹھ گیا

کترینہ کیف کی خوبصورت فٹنس کے راز سے پردہ اٹھ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan