• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, جون ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے مقاصد حاصل کر لیے، اب غزہ جنگ ختم کرنے کا وقت ہے: امریکی وزیر خارجہ

Online Editor by Online Editor
2024-11-13
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل نے مقاصد حاصل کر لیے، اب غزہ جنگ ختم کرنے کا وقت ہے: امریکی وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں اس لیے اب جنگ ختم کرنے کا وقت ہے۔عرب نیوز کے مطابق امریکی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جاری جنگ کو ختم کرنے کی طرف بڑھے۔
انٹونی بلنکن نے کہا کہ جنگ کو ختم کرنا ہی غزہ کی سویلین آبادی کو ہنگامی بنیادوں پر درکار امداد کی فراہمی کا سب سے موثر ذریعہ ہوگا۔
انہوں نے زور دیا کہ ’لمبے عرصے اور حقیقی طور پر‘ جنگ میں وقفہ کیا جائے تاکہ اس تنازع سے متاثر ہونے والی آبادی تک بنیادی اور فوری امداد پہنچائی جاسکے۔امریکی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ انسانی امداد کی فراہمی کی سہولت کاری کرے۔انہوں نے عزہ کے انسانی بحران کو حل کرنے کے لیے مسلسل اور متواتر کوششوں پر زور دیا۔
انٹونی بلنکن نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ حماس پر مزید پریشر ڈالیں تاکہ دشمنیوں کو ختم کرنے کے لیے جنگ میں لمبا اور ’حقیقی‘ وقفہ کیا جاسکے۔’امن کے حصول کے لیے تمام فریقین کے تعاون کی ضرورت ہے تاکہ انسانی امداد کی رسائی ممکن ہو۔‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

Next Post

اوڈیشہ کی ترشنا رائے مس ٹین یونیورس 2024 بنیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
اوڈیشہ کی ترشنا رائے مس ٹین یونیورس 2024 بنیں

اوڈیشہ کی ترشنا رائے مس ٹین یونیورس 2024 بنیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan