• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

شمیم احمد شمیم کی 44ویں برسی ۔۔۔خراج تحسین

Online Editor by Online Editor
2023-05-02
in رائے
A A
مرحوم شمس الدین شمیم :یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرا ٸئیاں
FacebookTwitterWhatsappEmail

از:قاضی سلیم الرشید
شمیم احمد شمیم ایک بہترین ادیب اور قلمکار تھے۔ ان کی زیر نگران اخبار آئینہ اپنے زمانے(ھمارے زمانے ) کا بہترین ادبی شاہکار مانا جاتا تھا۔حق تو یہ ھے کہ آج تک کشمیر وادی سے ایسا ہفت روزہ اخبار شائع نہ ہوسکا۔ اخبار اگرچہ عموما” آٹھ صفات پر مشتمل ہوا کرتا تھا اور ایک قاری زیارہ سے زیادہ دو ایک دن تک اس کو پڑھنے کےلئے کھینچ سکتا تھا لیکن اس کی ادبی مٹھاس برابر ہفتہ تک اخبار کی ورق گردانی کرواتی تھی اور جب اگلا پرچہ شایع ہوکر بازار میں آتا تو پرانے پرچے کو الماری میں سنبھال کر رکھا جاتا تھا تاکہ آیندہ کسی بھی وقت الماری سے نکال کر پھر سے پڑھا جاتا تو واللہ وہی پہلا جیسا مزہ آتا۔ اس سے قطع نظر کہ مرحوم کا مذہبی عقیدہ کیا تھا، سیاسی نظریہ کیا رہا وہ بیشک ایک بلند پایہ کے ادیب، اعلی سخن ور بہترین مقرر ، انتہائی درجہ کے ذہین اور پرکشش شخصیت کے مالک تھے۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ھے کہ مرحوم زندگی کے آخری ایام میں کینسر کی جان لیوا بیماری میں مبتلا ہو ۓ ئےتھے۔ مرض کی شدت بھانپ کر ڈاکٹروں نے رائے دی تھی کہ زیادہ سے زیادہ تین ماہ تک زندگی ان کا ساتھ دے سکتی ھے۔ مرحوم کے یہ الفاظ کہ” عام طور ہرانسان اس چیز سے بےخبر ہوتا ھے کہ کب اس کی موت آ ئی ۓ۔ مجھے ڈاکٹر وں نے تین مہینے کی مہلت کا اشارہ دیا کہ شاید میں مزید تین مہینے تک زندہ رہ سکتا ہوں۔لہذا میں خوش قسمت ہوں کہ میں اپنی زندگی کی مہلت سے آگاہ کیا گیا ہوں اور اللہ تعالی نے مجھے تین مہینے کا عرصہ دیا تاکہ میں اللہ عزوجل سے اپنے گناہوں کی مغفرت چاہوں”۔
اب سمجھا جا سکتا ھے کہ اللہ جس سے چاہیے مغفرت کر سکتا ھے۔ انت بھلا سو بھلا

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یوم مزدور۔۔۔ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

Next Post

مقبول جان جنہوں نے جموں و کشمیرمیں پیپر ماشے کے فن کو زندہ رکھنے کیلئے اپنی زندگی وقف کردی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

عمر عبداللہ کا "جموں جموں”

2024-12-18
عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

ایل جی کا حکمنامہ۔۔۔دو وائس چانسلر وں کی معیاد میں توسیع

2024-12-17
ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

2024-12-15
انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

2024-12-11
Next Post
مقبول جان جنہوں نے جموں و کشمیرمیں پیپر ماشے کے فن کو زندہ رکھنے کیلئے اپنی زندگی وقف کردی

مقبول جان جنہوں نے جموں و کشمیرمیں پیپر ماشے کے فن کو زندہ رکھنے کیلئے اپنی زندگی وقف کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan