• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ پر لڑکے کے جنسی استحصال کا جرم ثابت

Online Editor by Online Editor
2022-04-12
in عالمی خبریں
A A
لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ پر لڑکے کے جنسی استحصال کا جرم ثابت
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
برطانوی عدالت نے کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کو 2008 میں ایک پارٹی کے دوران 15 سالہ لڑکے کو شراب پینے پر مجبور کرنے کے بعد اس کا جنسی استحصال کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ 47 سالہ عمران احمد خان واک فیلڈ کے شمالی انگلش شہر کے نمائندہ ہیں۔واقعے کے احوال سے آگاہ کرتے ہوئے عدالت کو بتایا گیا کہ وہ سیڑھیوں سے لڑکے کو گھسیٹتے ہوئے اوپر لائے اور اسے بیڈ پر دھکیل دیا۔نامعلوم متاثرہ فرد نے عدالت کو بتایا کہ وہ ’خوفزدہ، کمزور اور بے آسرا‘ محسوس کر رہا تھا اور مجرم نے اس کی ٹانگوں کو آہستہ آہستہ چھوا۔
عمران احمد خان کا کہنا تھا کہ لڑکے سے ’جنسی رجحان کی الجھن‘ کے بارے میں بات چیت کے دوران وہ پریشان ہوگیا تھا جس پر انہوں نے صرف اس کی کہنی کو چھوا تھا۔متاثرہ لڑکے نے بتایا کہ اس نے 2019 کے الیکشن سے قبل کنزرویٹوپارٹی کے پریس آفس کے دفتر سے رابطہ کیا تھا جہاں عمران احمد خان کے بارے میں بتایا لیکن انہوں نے ’میری بات کو سنجیدہ نہیں لیا‘۔
جرم ثابت ہونے کے بعد عمران احمد خان کو پارٹی کی رکنیت سے برطرف کردیا گیا تاہم کی ان کی سزا کا فیصلہ آئندہ سماعت پر سنایا جائے گا۔اپوزیشن لیبر پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عمران احمد خان، جنہوں نے الزام سے انکار کیا ہے، انہیں عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہیے تاکہ نئے رکن پارلیمنٹ کا انتخاب کیا جاسکے۔پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے قبل عمران احمد خان اقوام متحدہ میں بطور معاون خصوصی برائےسیاسی امور موغادیشو کام کیا کر رہے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بابر اعظم دو بار’پلیئر آف دا منتھ‘ کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی

Next Post

پی ٹی ایس ڈی مرض شناخت کرنے والی مجازی ماڈل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
پی ٹی ایس ڈی مرض شناخت کرنے والی مجازی ماڈل

پی ٹی ایس ڈی مرض شناخت کرنے والی مجازی ماڈل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan