• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

پی سی بی چیئرمین رمیز راجا کا مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

Online Editor by Online Editor
2022-04-13
in کھیل
A A
پی سی بی چیئرمین رمیز راجا کا مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے عمران خان کے خلاف کامیاب تحریک عدم اعتماد کے بعد شہباز شریف کے ملک کے وزیراعظم منتخب ہونے پر عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ رمیز راجا بطور چیئرمین پی سی بی عہدے پر کام جاری رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ نئے وزیر اعظم کا ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے برتاؤ کی بنیاد پر کریں گے، وزیراعظم پاکستان کے پاس قومی کرکٹ بورڈ کا سربراہ مقرر کرنے کا اختیار ہے۔سابق ٹیسٹ کپتان رمیز راجا کو گزشتہ سال ستمبر میں عمران خان کی جانب سے اس عہدے کے لیے نامزد کیے جانے کے بعد پی سی بی کا سربراہ منتخب کیا گیا تھا، تاہم تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد سابق وزیراعظم کی برطرفی کا مطلب ہے کہ رمیز راجا کی بطور چیئرمین پی سی بی پوزیشن خطرے میں ہے۔
رمیز راجا نے پی سی بی کے سابق سربراہ احسان مانی کی جگہ لی تھی، جو 2018 کے عام انتخابات کے نتیجے میں عمران خان کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ عہدہ سنبھالا تھا، احسان مانی کو نجم سیٹھی کے مستعفی ہونے کے بعد مقرر کیا گیا تھا، نجم سیٹھی نے اس وقت استعفیٰ دے دیا تھا جب انہوں نے محسوس کیا تھا کہ عمران خان انہیں اپنی مدت کے باقی تین سال مکمل نہیں کرنے دیں گے۔
مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں نجم سیٹھی پی سی بی کے سربراہ تھے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اب اقتدار میں ہیں، نجم سیٹھی ایک بار پھر کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بننے کے لیے موزوں افراد میں سے ایک ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی، واستو اپارٹمنٹ جگمگا اٹھا

Next Post

بھارت میں کورونا انفیکشن میں اضافہ، 1088 نئے کیسز درج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ، ایک دن میں 19 افراد لقمہ اجل بنے

بھارت میں کورونا انفیکشن میں اضافہ، 1088 نئے کیسز درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan