• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بھارت میں کورونا انفیکشن میں اضافہ، 1088 نئے کیسز درج

Online Editor by Online Editor
2022-04-13
in قومی خبریں
A A
کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ، ایک دن میں 19 افراد لقمہ اجل بنے
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 13 اپریل :

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 1088 نئے معاملے درج ہوئے ہیں، جو کل رپورٹ ہونے والے 796 سے زیادہ ہیں۔ نئے کیسز کے ساتھ کیسز کی کل تعداد چار کروڑ 30 لاکھ 38 ہزار 16 ہو گئی ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 186 کروڑ 7 لاکھ 06 ہزار 499 کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔
ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 10 ہزار 870 ہے۔ منگل کے مقابلے اس میں 19 کی کمی آئی ہے۔ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح 0.03 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 0.25 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 26 افراد کی موت ہوئی ہے۔ یہ تعداد بھی کل سے زیادہ ہے۔ منگل کو یہ تعداد 19 تھی۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ 21 ہزار 736 ہو گئی ہے۔ ملک میں کووڈ-19 سے ہونے والی اموات کی شرح 1.21 فیصد ہے۔ اسی مدت میں 1081 لوگوں کو کووڈ سے نجات ملی۔ اب تک کل چار کروڑ 25 لاکھ پانچ ہزار 410 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.76 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں چار لاکھ 29 ہزار 323 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 79 کروڑ 49 لاکھ 54 ہزار 525 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
کیرالہ میں، پچھلے 24 گھنٹوں میں فعال معاملات کی تعداد 17 بڑھ کر 2982 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 262 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 6465037 جب کہ مرنے والوں کی تعداد 68402 ہو گئی ہے۔
کرناٹک میں ایکٹو کیسز 38 کم ہو کر 1450 رہ گئے ہیں۔ اس دوران 86 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 3904577 ہوگئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 40057 پر مستحکم ہے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پی سی بی چیئرمین رمیز راجا کا مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

Next Post

شمالی کشمیر کے پٹن علاقے میں 24 سالہ نوجوان کی اپنے ہی کمرے لاش بر آمد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
کولگام میں 34 سالہ جوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

شمالی کشمیر کے پٹن علاقے میں 24 سالہ نوجوان کی اپنے ہی کمرے لاش بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan