• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے بارے میں نہیں سوچ رہا، اسٹورٹ براڈ

Online Editor by Online Editor
2022-04-19
in کھیل
A A
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے بارے میں نہیں سوچ رہا، اسٹورٹ براڈ
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان سپورٹس ڈیسک
تجربہ کار انگلش فاسٹ باؤلر اسٹورٹ براڈ نے کہا ہے کہ وہ روٹ کی جگہ انگلش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کا منصب سنبھالنے کے بارے میں نہیں سوچ رہے۔خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق انگلینڈ کے سابق کپتان جو روٹ نے گزشتہ ہفتے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
جیمز اینڈرسن کے بعد انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے 35 سالہ اسٹورٹ براڈ نے کہا کہ ان کی نظریں انگلینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی پر مرکوز ہیں جہاں انہیں دورہ ویسٹ انڈیز پر شکست کے بعد ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا تھا۔
براڈ نے اپنے کالم میں مزید لکھا کہ میں اس بات سے آگاہ ہوں کہ میرا نام روٹ کے ممکنہ پیشرو کے طور پر لیا جارہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ میں تجربہ کار سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی ہوں اور ایک عرصے سے کھیل کا حصہ ہوں۔
تاہم ان کا کہنا تھا کہ میں اس وقت قیادت کے بارے میں نہیں سوچ رہا کیونکہ ابھی میں انگلینڈ کی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں، لہٰذا فی الحال میری توجہ آئندہ چند ہفتوں میں ناٹنگھم شائر کے لیے کھیل کر وکٹوں کے حصول کی بدولت دوبارہ ٹیم میں جگہ بنانے پر مبذول ہے۔
انہوں نے ابھی ایک طرح سے قیادت کے لیے بین اسٹوکس کا نام تجویز کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک انوکھی صورتحال سے گزر رہے ہیں کیونکہ ہم ٹیسٹ ٹیم میں مستقلاً دو کھلاڑیوں کے نام اسکور کارڈ پر دیکھ سکتے ہیں جن میں ایک جو روٹ اور دوسرا بین اسٹوکس کا ہے۔فاسٹ باؤلر نے کہا کہ وہ ٹیسٹ ٹیم سے حال ہی میں اخراج پر انتہائی تناؤ کا شکار تھے لیکن اس کے باوجود ان کے سابق کپتان جو روٹ سے تعلقات خراب نہیں ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ لوگ میرے اور کپتان کے درمیان تعلقات کے بارے میں سوالات کرتے ہیں لیکن میں دوستی اور پیشہ ورانہ امور میں فرق اور انہیں الگ رکھتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ یہ ایک پیشہ ورانہ کھیل ہے لیکن یہ کھیل مجھے اس طرح کے فیصلے لینے والوں کے ساتھ وائن کے گلاس سے لطف اندوز ہونے اور گالف کھیلنے سے نہیں روک سکتے۔وقتی طور پر روٹ کی جگہ براڈ کو ٹیم کی قیادت سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ سابق کرکٹرز نے مستقل بنیادوں پر آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو قائد بنانے کی تجویز دی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

معاشی بحران حکومت کی غلطیوں کے باعث پیدا ہوا: سری لنکن صدر کا اعتراف

Next Post

مجھے خاموش کرنے کیلئے فلسطین میں قتل و غارت کو روکنا ہوگا، بیلا حدید

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
مجھے خاموش کرنے کیلئے فلسطین میں قتل و غارت کو روکنا ہوگا، بیلا حدید

مجھے خاموش کرنے کیلئے فلسطین میں قتل و غارت کو روکنا ہوگا، بیلا حدید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan