• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم جمعہ ایڈیشن

‏دنیا کی بے ثباتی

Online Editor by Online Editor
2024-06-28
in جمعہ ایڈیشن
A A
مذہبی رواداری اور امن و سلامتی کا تصور
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:وسیم نذیر بٹ

دنیا دارالفناء ہے، آخرت دارالبقاء ہے ۔دنیا دار الغرور ہے، آخرت دار السرور، ہے ۔دنیا دارالعمل ہے، آخرت دارالجزا، ہے ۔یہ چند روزہ دنیا دارالامتحان ہے ۔حضرت امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے :یہ دنیا سیر گاہ نہیں تماشاگاہ نہیں آرام گاہ نہیں یہ امتحان گاہ ‏ہے۔افسوس کہ ہم میں سےبعض لوگوں نے اسے چراگاہ بنالیا ہے۔یہ دنیاعارضی ہے،آخرت ہمیشہ رہنے والی ہے۔دنیا اینٹ گارےسے بنی ہے،فنا ہونےوالی ہے پھربھی انسان اس سے محبت کرتاہے اور آخرت سونے چاندی سے بنی ہے باقی رہنے والی ہےلیکن پھر بھی انسان اس کی طرف رغبت نہیں کرتا۔
*ہو عمر خضر بھی تو ہو معلوم وقت مرگ*
*ہم کیا رہے یہاں ابھی آئے ابھی چلے*
اور ایک دن ہمیں بغیر الوداع کہے ہی رخصت ہوجانا ہےاور اس کے بعد صرف یادیں رہ جائیں گی التجا ہے کہ اللہ پاک نے جو وقت دیا ہے غنیمت جانیں اس میں ہر پل جیئیں خوش رہیں ایک دوسرے کا خیال رکھیں سچے بےلوث محبت والے تعلقات قائم کریں کسی کا دل نہ دکھائیں کسی کو تکلیف نہ پہنچائیں کسی کو نہ چھوڑیں بلکہ جڑ جائیں سب سے۔‏‎کوشش کریں جہاں قدم رکھیں وہاں اچھا کردار اچھا اخلاق اور خوبصورت یادیں چھوڑ جائیں لوگوں کی خدمت کریں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں کیونکہ آپ تو چلے جائین گے مگر آپ کا کردار آپ کا اخلاق آپ کی خوبصورت یادیں باقی رہ جائیں گی۔‏ساری کی ساری چالاکیاں اور ھوشیاریاں صرف دنیا میں ہی ہیـں،اس کو بے وقوف بنا لیا، اس سے جھوٹ بول لیا اسے دھوکہ دے کر اپنا فائدہ اُٹھا لیا لیکن یاد رکھیں جو کچھ آپ کر رہے ہیں وہ ہواؤں میں نہیں اڑ رہا ہے بلکہ فرشتے لکھ رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے۔
ﻭَﻣَﺎ ﻛَﺎﻥَ ﺭَﺑُّﻚَ ﻧَﺴِﻴًّﺎ.

"اور تیرا پروردگار بھولنے والا نہیں”

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسلام میں علم اور تعلیم کی اہمیت

Next Post

اسلامی تعلیمات میں کشش کیوں نہیں رہی ؟

Online Editor

Online Editor

Related Posts

معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
انور شاہ کشمیری بھی مسلکی تصادم کا شکار

انور شاہ کشمیری بھی مسلکی تصادم کا شکار

2024-12-13
File Pic

روحِ کشمیر کا احیاء: تصوف کے ذریعے ہم آہنگی کا فروغ

2024-12-13
سرکاری عہدے داروں کا عمرہ۔۔۔۔کاش یہ رقم محتاجوں پر خرچ ہوتی

سرکاری عہدے داروں کا عمرہ۔۔۔۔کاش یہ رقم محتاجوں پر خرچ ہوتی

2024-11-29
ہاری پاری گام میں حضرت شیخ العالم ؒ (ھ842- ھ757) کا قیام

ہاری پاری گام میں حضرت شیخ العالم ؒ (ھ842- ھ757) کا قیام

2024-11-29
والدین سے حُسن سلوک کی تعلیم

2024-11-08
شیخ نورالدّین ولی کا مرتبہ اور مقام

شیخ نورالدّین ولی کا مرتبہ اور مقام

2024-11-01
Next Post
اتفاق کی اہمیت

اسلامی تعلیمات میں کشش کیوں نہیں رہی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan