• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

فوج بدلتے ہوئے منظر نامے میں تمام چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے: جنرل دویدی

Online Editor by Online Editor
2024-07-02
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی:نئے تعینات ہونے والے آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے کو ہم وطنوں کو یقین دلایا کہ وہ فوج کو جدید بنانے اور اسے مقامی جنگی نظاموں اور حکمت عملیوں سے لیس کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے اور فوج بدلتے ہوئے ہر چیلنج کا مقابلہ کے لیے تیار ہے ۔
اتوار کو ملک کے 30 ویں آرمی چیف کے طور پر عہدہ سنبھالنے والے جنرل دویدی نے صبح نیشنل وار میموریل کا دورہ کیا اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد انہوں نے وزارت دفاع کے ساؤتھ بلاک آفس میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ معائنہ سے پہلے انہوں نے ساؤتھ بلاک کے صحن میں تمام مذاہب کے گرووں سے ملاقات کی۔
بعد ازاں اپنی ترجیحات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج کی شاندار روایت فوجیوں کی قربانیوں اور خدمات پر مبنی ہے۔ "میں ان بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے ڈیوٹی کے دوران اپنی جانیں قربان کیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں بدلتے ہوئے حالات میں ان کی ترجیح فوج کو دیسی جدید ہتھیاروں اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرکے جنگی نظام اور حکمت عملی کو بہتر بنانا ہے۔
آرمی چیف نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ فوج، بحریہ اور فضائیہ اور دیگر تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان بہتر ہم آہنگی کو یقینی بنایا جائے اور سبھی تنازعات کے مکمل دائرہ کار میں کام کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوج 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا “میں تمام ہم وطنوں کو یقین دلاتا ہوں کہ فوج تمام چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔‘‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نئے قوانین جابرانہ نوآبادیاتی فریم ورک سے ہٹ کر سب کیلئے اِنصاف اور مساوات کو یقینی بنائیں گے۔لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

نوجوانوں کو سرمایہ کاری کا مشورہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

نوجوانوں کو سرمایہ کاری کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan