• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

دفاع کا بہترین طریقہ جنگ کے لیے ہمیشہ تیار رہنا ہے: دھنکھر

Online Editor by Online Editor
2024-07-08
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
رام، کرشن اور بدھ کی چھوٹی تصاویر والی آئین کی اصل کاپی دستیاب کرائی جائے: دھنکھڑ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 08 جولائی (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے تیزی سے بدلتے ہوئے تکنیکی اور جغرافیائی سیاسی منظر نامے کا حوالہ دیتے ہوئے پیر کو کہا کہ دفاع کا بہترین طریقہ جنگ کے لیے ہمیشہ تیار رہنا ہے۔
’وائس پریذیڈنٹ انکلیو‘ میں انڈین ڈیفنس اسٹیٹس سروس کے 2023 بیچ کے تربیت یافتہ افسر کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مسٹر دھنکھر نے کہا کہ نوجوان افسران کو تیزی سے بدلتے ہوئے منظرنامے کے ساتھ مسلسل ہم آہنگ رہنا چاہیے۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ ہمیشہ قوم کو مقدم رکھیں۔
دفاعی اراضی کو سیکیورٹی کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے انہوں نے دفاعی اراضی کے انتظام میں درپیش کئی چیلنجوں کا ذکر کیا جیسے کہ تجاوزات اور اس کے بعد قانونی تنازعات۔ انہوں نے ٹرینی افسران کو مشورہ دیا کہ وہ زمین کے انتظام کے لیے ٹیکنالوجی کا بہترین استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہمیں کسی بھی دراندازی پر نظر رکھنے اور عزم کے ساتھ فوری کارروائی کرنے کے قابل بنائے گا۔
عہدیداروں سے سال 2047 تک ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کی سمت کام کرنے کی تاکید کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ "جب آپ کو دباؤ اور چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑے تب بھی پرعزم رہیں۔” انہوں نے چھاؤنی کے علاقوں کے اندر ماحولیات کا خیال رکھنے اور پودوں کی پرورش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ معاشرے کے وسیع تر فائدے کے لیے ڈیفنس اسٹیٹ کی زمینوں پر ایک منظم انداز میں جڑی بوٹیوں کے پودوں اور باغبانی کو فروغ دے کر یہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کنٹونمنٹ کے علاقوں کو صفائی، ہریالی اور شہری سہولیات کے حوالے سے دیگر اداروں (جیسے میونسپلٹی) کے لیے مثال بننا چاہیے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیٹ یوجی 2024 تنازعہ، امتحان کے تقدس سے سمجھوتہ کیا گیا – سپریم کورٹ

Next Post

کولگام میں مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھے :فوج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
کولگام میں مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھے :فوج

کولگام میں مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھے :فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan