• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم

انجینیر رشید کی تجویز،کشمیر کے بازار سیاست میں خریدار ملنا مشکل

Online Editor by Online Editor
2024-10-08
in کالم
A A
مودی سرکار کو مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل کرنے پر مجبور کروں گا: انجینئر رشید
FacebookTwitterWhatsappEmail

از:جہاں زیب بٹ
عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ نے یہ تجویز رکھی ہے کہ جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتیں حکومت بنانے میں جلد بازی نہ کریں بلکہ پہلے ریاستی درجہ بحال کرنے پر تو جہ مرکوز کریں پھر حکومت بناییں۔اس پر فوری ردعمل ظاہر کرتے ہویے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے انکشاف کیا کہ شخص مذکور چوبیس گھنٹے دلی گیا تھا اور وہاں اس نے خفیہ ملاقاتیں کیں جس کے بعد واپسی پر وہ بھاجپا مشن کو پایہ تکمیل پہنچانے کے کام میں جٹ گیے ہیں ۔عمر عبداللہ کا دعویٰ ہے کہ بھاجپا کو یوٹی میں حکومت کا حصہ بننے کی کویی صورت نظر نہیں آتی ۔لہزا وہ انجینیر رشید کو استعمال کر کے کچھ اس طرح کے حالات پیدا کر نا چاہتی ہے جس سے حکومت سازی کا کام رک جایے اور یہاں مرکزی راج نافذ کر نے کا جواز پیدا ہو ۔
کو کہ چناؤ نتایج ظاہر ہو نے میں ابھی کچھ گھنٹے ہی باقی ہیں لیکن اٹا ر وقراین سے ظاہر ہے کہ جذباتی انتخابی مہم کے باوجود انجینیر رشید کویی تاریخ ساز کامیابی درج نہیں کر پاییں گے اور نہ ہی اگلی حکومت کی تشکیل میں ان کا کو یی کلیدی رول ہو گا۔نیی حکومت بنانے میں جن پارٹیوں کو حکومت سازی کے حوالے سے شاہ کلید کی حثیت حاصل ہوگی وہ این سی ،کانگریس اور پی ڈی پی ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ بھاجپا کو نظر انداذ کر کےحکومت بنا نا ایک زبردست سیاسی جوا ہو گا ۔اس کا نتیجہ سیاسی استحکام کی صورت میں برآمد ہو گا کہ نہیں وہ ایک الگ بحث ہے لیکن مذکور تین جماعتیں غیر با جپا سرکار بنا نےکا معرکہ سر کر سکتی ہیں ۔ فاروق اور عمر عبداللہ کا دعویٰ ہے کہ با جپا سے اتحاد کا مطلب سیاسی بقا کا خاتمہ ہے، سیاسی موت ہے ۔پی ڈی پی بھی با جپا سے خفا ہے ۔لہذا سیکولر حکومت کے نام پر ایک سیاسی گٹھ جوڑ کا امکان روشن ہے۔اس میں انجینیر رشید کو جگہ ملنا محال ہے۔ ان کے بغیر حکومت بننے کا مطلب یہ ہو گا کہ وہ بتدریج پس منظر میں چلے جاییں گے ۔چنانچہ ریاستی درجہ کی بحالی سے پہلےحکومت سازی سے احتراز کی ان کی تجویز کا محرک دن کو مبینہ طور لاحق سیاسی بقا کی پریشانی ہو یا نیت کچھ بھی ہو لیکن مبصرین کے مطابق ان کی تجویز کو کشمیر کے بازار سیاست میں خریدار ملنا ناممکن ہے۔سو چنے کی با ت ہے دس سال بعد الیکشن ہو ا ۔عوام نے منڈیٹ دیا ۔اب اگر حکومت سازی سے انکا ر اور اجتناب کیا جا یے تو اس کا حاصل سیاسی تعطل کے سوا اور کیا ہو گا ؟ یہ کشمیر کو بیرو کریسی راج کی طرف دھکیلنے کی بچگانہ حرکت ہوگی ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مانسون کی کم بارش سے پانی کا بحران، نالہ رمبی آرا خشک ہونے کے قریب

Next Post

پانچ ایم ایل ایز کی نامزدگی پر شدید تنقید کے بیچ بی جے پی نے کہا ‘وہ ہماری پارٹی سے ہوں گے’

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
سوامتو پراپرٹی کارڈ:  دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
Next Post
پانچ ایم ایل ایز کی نامزدگی پر شدید تنقید کے بیچ بی جے پی نے کہا ‘وہ ہماری پارٹی سے ہوں گے’

پانچ ایم ایل ایز کی نامزدگی پر شدید تنقید کے بیچ بی جے پی نے کہا 'وہ ہماری پارٹی سے ہوں گے'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan