• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

وزیر اعظم غریب کلیان یوجنا کے تحت ستمبر تک مفت راشن ملتا رہے گا

Online Editor by Online Editor
2022-03-26
in قومی خبریں
A A
حکومت پانی کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے: مودی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 26 مارچ :
مرکزی حکومت نے غریبوں کو مفت اناج فراہم کرنے کے لیے کووڈ وبا کے دوران شروع کی گئی اسکیم کو ستمبر تک چھ ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کی میٹنگ میں پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کو چھ ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس اسکیم سے 80 کروڑ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اس کے تحت فی کس ماہانہ پانچ کلو گرام اناج مفت تقسیم کیا جا رہا ہے۔ اسکیم کی مدت 31 مارچ کو ختم ہو رہی تھی، اب اسے آنے والے ستمبر تک جاری رکھا جائے گا۔
وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کرکے بتایاکہ "ہندوستان کی طاقت ملک کے ہر شہری کی طاقت میں ہے۔ اس طاقت کو مزید مضبوط کرنے کے لیے حکومت نے پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کو مزید چھ ماہ کے لیے ستمبر 2022 تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کے 80 کروڑ سے زیادہ لوگ پہلے کی طرح اس کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔‘‘رواں مالی سال کے اختتام تک اس اسکیم پر کل 2.68 لاکھ کروڑ روپے خرچ ہونے کی امید ہے۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اپنی پارٹی کو سماج کے ہرطبقے کا تعاون ملنا حوصلہ افزا:غلام حسن میر

Next Post

ترال کی دو تعلیم یافتہ بہنیں اپنا کاروباری یونٹ قائم کرکے دوسروں کیلئے مشعل راہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
ترال کی دو تعلیم یافتہ بہنیں اپنا کاروباری یونٹ قائم کرکے دوسروں کیلئے مشعل راہ

ترال کی دو تعلیم یافتہ بہنیں اپنا کاروباری یونٹ قائم کرکے دوسروں کیلئے مشعل راہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan