• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم

شاہی دربار , شاہی خزانہ , شاہی نوکری کا پردہ فاش !

Online Editor by Online Editor
2024-05-04
in کالم
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail
غلام حسن (سوپور) 
پندراں  سال قبل ایک  مشھور و معروف دیہاتی تاجر  کے یہاں دربار میں حاضر ایک شخص نے دوسرے  چالیس سالہ عمر کے  درباری سے مخاطب ہوکر  کہا ” میں کل  پی ‘ ایچ ‘  ای ( PHE)  دفتر سے ہوکر آیا ہوں وہاں  آپ کا نام ڈیلی ویجر لسٹ میں شامل پایا آپ کو نوکری مبارک ہو "
درباری بڈھک آٹھا اور کہا نہیں نہیں نہیں طلاق طلاق طلاق یہ سرا سر غلط اور بے بنیاد ہے ,
چند دنوں بعد مذکورہ شخص کی ملاقات صبح سویرے نیشنل ہائی وے پر اسی چالیس سالہ عمر کے درباری سے ہوئی ,
مذکورہ شخص نے درباری سے کہا ”  سویرے سویرے کہاں سے آرہے ہو  ” چالیس سالہ درباری مخاطب ہوا اور کہا , صبح صبح  کام سے بازار   چلا گیا تھا  اور لوٹ آیا ہوں ۔
چند دن بعد مذکورہ شخص کی ملاقات پھر سے اسی مقام پر چالیس سالہ درباری سے ہوئی , پوچھا گیا ,  کہاں سے آئے ہو , حسب دسطور چالیس سالہ عمر کے درباری نے کہا کام سے بازار گیا تھا اور لوٹ آیا ہوں ۔
اگلے دن  مشھور معروف  دیہاتی تاجر کے یہاں  دربار لگا , دربار میں معروف دیہاتی تاجر نے مذکورہ  چالیس سالہ عمر کے درباری سے مخاطب ہو کر پردہ فاش یوں کیا   , میں کل (PHE) پی ایچ ای دفتر گیا , بیٹے کو ڈیلی ویجر لسٹ میں پایا تو خوش ہوا ہوں اور میری خوشی اس وقت دوگنی ہوئی جب آپ کو بھی (چالیس سالہ درباری)  ڈیلی لسٹ میں موجود پایا, مذکورہ چالیس سالہ درباری پھر سے بڈھک آٹھا اور کہا طلاق طلاق طلاق یہ غلط اور بے بنیاد ہے میں کسی قسم کی نوکری سے وابستہ نہیں ہوں ۔
اگلے روذ دربار سجا اور سب درباریوں نے اپنی  انگلی مذکورہ چالیس سالہ عمر کے درباری پر آٹھائی اور کہا تین دنوں صبح صبح نیشنل ہائی وے پر ملاقات ہوئی  , یہ کوئی اتفاق نہیں ہے , دال میں کچھ کالا ہے یا دال ہی کالی ہے ۔ پی آیچ ای  (PHE)  کے ڈیلی ویجر لسٹ میں آپ کا نام آنے کا  کیا مطلب ہے , اس پر چالیس سال کے درباری نے مخاطب ہو کر یوں  پردہ فاش کیا
” اللہ قہر کرے تاج محی الدین کو (وزیر پی ایچ ای) جس نے ہم لوگوں کو  رسوا کر کے پردہ فاش کیا کہ ہم لوگ نوکری کررہے ہیں ورنہ کانوں کان کسی کو معلوم نہیں پڑتا کہ ہم غریب لوگ سرکاری نوکر ہوئے ہیں , صبح صبح نایٹ (Night) ڈیوٹی دیکر آرہا ہوں , آپ لوگوں سے بات چھپا کر جھوٹ بولنا پڑا ۔تاج محی الدین  نے پردہ فاش کرکے ہم لوگوں کو کھوج نکالا ہے اور ہم لوگوں کی نظروں میں آگئے ہیں , ہم سے واعدہ لیا گیا تھا ,  دو دو لاکھ روپیہ دیجئے    , بات چھپاو  اور جتنا چھپاتے  رہو گے اتنا ہی کامیاب رہو گے ۔ ہاں یہ حقیقت ہے میں خزانہ سے  اجرت بغیر ڈیوٹی کے وصول کررہا ہوں , اس پر  ہر ماہ کچھ رقم بڑے صاحب وصول کررہے تھے ۔کچھ اسی نوے سال کے بررگ کرمچاری بھی رسوا ہوئے , جنھوں نے استعفی’ پیش کیا مگر ہم ڈرے نہیں  پھر سے دھن راشی اور گھوس جمع کیا  اور علی’ ایوانوں تک پہنچائی ۔ اللہ خیر کرے ہم غریب لوگوں پر رحم ہوا ۔
Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا

Next Post

دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے دو بیٹے لوک سبھا انتخابات میں اہم امیدوار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
سوامتو پراپرٹی کارڈ:  دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
Next Post
دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے دو بیٹے  لوک سبھا انتخابات میں اہم امیدوار

دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے دو بیٹے لوک سبھا انتخابات میں اہم امیدوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan