• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم

ایک مخلصانہ پیغام ڈیجٹل میڈیا کے نام

Online Editor by Online Editor
2022-11-26
in رائے, کالم
A A
ایک مخلصانہ پیغام ڈیجٹل میڈیا کے نام
FacebookTwitterWhatsappEmail
تحریر:عبید احمد آخون

اللہ تعلیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر اس دُنیاں میی اس کی جگہ متعین کر دی انسان کو اللہ تعالٰی نے عقل و شعور کے ساتھ تخلیق کیا ۔ اسے قوتِ گویائی سے نواز کر دوسرے سب جانداروں میی اسے ممتاز بنایا اس وصف کے بنا پر انسان کو حیوانِ ناطق بھی کہاں جاتا ہے۔ زبان کو انسان ترسیل کے لیے استعمال کرتا ہے وہ اپنےخیالات, احساسات, کیفیات, فکر و سونچ, نشیب و فراز کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے اس کا استعمال روزِ اول سے ہی کرتا آیا ہے, چناچہ اللہ تعلیٰ کی آسمانی کتابیی بشمول قران مجید بھی اس کی ایک عمدہ مثال ہے جو وقتاً فوقتاً پیغمبروں پر اُتاری گئ جو اللہ کا فرمان بنی آدم کو انبیاء کے تواست سے سنایا و پڈھایا کرتے تھے۔
شہری اور سیاسی حقوق سے متعلق بین الاقوامی معاہدے کا آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے کا حق بیان کرتا ہے، کہ ہر کسی کو بغیر کسی مداخلت کے رائے رکھنے کا حق حاصل ہوگا اور سرحدوں سے قطع نظر، ہر قسم کی معلومات اور نظریات تلاش کرنے، حاصل کرنے اور فراہم کرنے کی آزادی ہوگی۔ زبانی طور پر، تحریری طور پر یا پرنٹ میں، آرٹ کی شکل میں، یا اپنی پسند کے کسی دوسرے میڈیا کے ذریعے۔ جمہوریت میی میڈیا کو اس وقت تک جمہوریت کا چوتھا ستون نہیی مانا جا سکتا ہے جب تک کہ اس میی شفافیت نہیں ہوگی اور اس دور میں میڈیا کو روزمرہ کی ضرورت سمجھا جاتا ہے کیونکہ دن کا آغاز میڈیا سے ہوتا ہے اور اسی پر ختم ہوتا ہے چاہے وہ اس کا سوشل میڈیا platform ہو یا پرنٹ میڈیا یا پھر الیکٹرانک میڈیا.
ایک جمہوری ملک میی اپنے نظام کو پوری صلاحیت کے مطابق چلانے کے لیے عوام کی شرکت ناگزیر ہے، جس کے لیے یکے بعد دیگرے بڑے پیمانے پر لوگوں کی تعداد تک معلومات کی ترسیل کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ کام جتنے بھی وسائل کے زریعے سے لوگوں تک ہہنچائی جاتی ہے حرف عام میی اُسے ماس میڈیا کہتے ہیی۔
آج کل تعلیم و سیاست کی مناسبت سے میڈیا پر کچھ ایسے افراد بیان بازی کر رہے ہے جن کو یہ شعور بھی نہیی کہ وہ کیا کہہ رہے ہے بلکہ اگر انسان تمسخر کے پیرایے میی بھی ایسے بیانات پر تبسم کرے تو ایمان ضائع ہونے کا خطرہ بھی لاحق ہوسکتا ہے اور کچھ میڈیا چینلز ایسے حواس باختہ افراد کو اپنا پلیٹفارم مہیا کرا کے پروان چڑھا رہے ہے جو کہ ایک غیر شعوری اور غیر اخلاقی امر ہے ایسے افراد یہ دعویٰ بھی کرتے ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں حالانکہ در حقیقت یا تو وہ جھوٹ بھول رہے ہے یا پھر وہ گدھے ہے بلکہ گدھا تو ایک نہایت پیارا اور رزق حلال کھانے والا محنتی جانور ہے لہذا ایسے آدمی کو گدھا کہنا ایک معصوم جانور کی حق تلفی ہے, ایسے افراد کے لیے حکومت نے مخصوص شفاء خانے قائم کیے ہے اگر آپ کو بھی سماج میی ایسے افراد کہی مل جاے تو آپ پر یہ اخلاقی زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ آپ انہیی صحیی مقام پر پہنچا کر ثواب دارین حاصل کریی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گھریلو کام کاج تک ہی محدودلڑکیاں

Next Post

ہندوستان کی بہادری، استقامت، ایثار، قربانی اور فتح کی تاریخ ہے: مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
سوامتو پراپرٹی کارڈ:  دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
Next Post
تعلیمی پالیسی کا مقصد جدید نظریات کو تعلیم سے مربوط کرنا:وزیر اعظم نریندر مودی

ہندوستان کی بہادری، استقامت، ایثار، قربانی اور فتح کی تاریخ ہے: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan