• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

انہدامی مہم۔۔۔آواز خلق

Online Editor by Online Editor
2023-02-15
in رائے
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail
تحریر:محمد ریاض ملک

2019کے بعد جموں وکشمیر میں تب سے افراتفری مصائیب ومشکلات کا دور شروع ہواتھا۔تاوقت ہر اے روز نئے سے نئے مصائیب سے عوام جھونج رہی ہے۔ جموں وکشمیر کی لاوارث عوام ہوچکی ہے۔ کہیں پر بھی کوئی بھی اس غریب کی نہ ہی سن رہاہے۔اور نہ ہی انتظامیہ کی جانب سے مصیبت کے توڑے جانے والے پہاڑ سے اس عوام کو قبل از وقت باخبر کیاجاتاہے۔ جس سے عوام کی راتوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ فکروغم میں خون سوکھ رہا ہے۔ پنچائیت سے لیکر پارلیمنٹ تک انتظامیہ کی ایک ہی آواز ہے۔ کہ غریبوں کا کچھ نہیں بگڑے گا۔ لیکن جب ریاست بھر میں افراتفری کا ماحول دیکھاجاتاہے۔ بزرگ خواتین نوجوان بچے سب روتے چینختے بے یارومددگار نظر اتے ہیں۔اور سرکاری بلڈوز دھڑلے سے ان کے آشیانوں کو مسمار کرتااور اجاڑ کرتانظر اتاہے۔ تو کسی تاریخی مسلح ظلم وستم کی داستان نظر اتی ہے۔ ہاے افسوس اس وقت جموں وکشمیر میں ایک طرف سردی عروج پر برف باری کا پرشباب موسم دوسری جانب سے انتظامیہ کی تابڑ توڑ عوام کے خلاف کاروائی قیامت صغرہ سے کم نہیں ہے۔ ہمارے قائیدین کوئی ضلع ترقیاتی کمشنر کو ملکر تو ڈویزنل کمشنر کو ملکر اپنی روداد سناتا ہے۔ کو لفٹنٹ گورنر تو کوئی گورنر کے مشیروں کی منت سماجت میں وقت برباد کررہاہے۔ کوئی مرکزی سرکار کے یہاں ریاستی قوم مذہب علاقہ اور قبیلوں میں بانٹ چھانٹ کرنے والے کارندوں کے تلوے چاٹ رہے ہیں۔ یقین دھیانی اور تھپتھپی کچھ اس طرح دی جاتی ہےکہ گویاان کے جیسا عوام دوست ترقی اور حوشحالی کا دلدادا کوئی اور ہےہی نہیں۔دن کو یہ وعدے عہد اور یقین دھیانیاں اور راتوں رات انتظامیہ کے چھوٹے افسران اور ملازمین کے نام حکم نامے جاری کردیے جاتے ہیں۔ یا کہ کاروائی کرنے کی گھنٹی بجادیتے ہیں۔ اور دوسرے روز،جب نوٹس نکلتے ہیں تو غریبوں کے خیموں میں ہلچل مچ جاتی ہے۔ سوچ ووچار میں پڑ جاتے ہیں۔ نہ کھانانصیب ہوتاہے۔ نہ سونانصیب ہوتاہے۔ بس یہ ڈر ہےکہ کس وقت وہ بلڈوزر آجاےگا۔ اور ہمیں کھلے آسمان تلے چھوڑ کر ہمارے آشیانے توڑ دے گا۔ کیوں کہ جموں وکشمیر میں گزشتہ کئی سال لوگ دہشت گردی کا دوررہاہے۔ اس وقت یہاں دیہاتوں سے غریبوں نے خود کو اور اپنے بیوی بچوں کو یہاں غیر محفوظ سمجھ کر کہیں سڑکوں کے کنارے تو کہیں شہروں کے قریب مرلہ دو مرلہ تین مرلہ جگہ خرید کر کہیں محنت مزدوری کرکے اپنے بال بچوں کا پیٹ پالتے تھے۔ اگر چہ یہ جگہیں سرکاری اراضی ہے۔ یاکہ روشنی ایکٹ کے تحت اندارج ہے۔یاکہچرائی ہے۔ پر ہے تو ان غریبوں نے خرید کر لی ہوئی ہے۔ اور وہ بھی ایسے نہیں بلکہ اپنی ملکیتی زمین بیچ کر خریدی گئی ہے۔لیکن اب ان پردوسری قیامت یہ ٹوٹ پڑی کہ اب یہاں سے آشیانے توڑنے کے مدلل منصوبے ترتیب دیے جاچکے ہیں۔ اب اگر یہی ہیں اچھے دن تو ان سے برے دن کیسے ہونگے؟ حقیقت تو یہ ہےکہ اس وقت جموں وکشمیر کی عوام سنگین دور سے گزررہی ہے۔اور جنت بینظیر مکین اب لاچارولاوارث ہی نظر ارہےہیں۔وہ اس لئے ہمارے قائیدین بھی اس وقت محصور ہیں۔لفظ نکلنے کی دیر ہےکہ پھر ان کی خیر نہیں! تبھی تو اپنی اپنی ڈیڑ اینچ کی مسجد بناکر سارے قائید ہمارے متولی بنے بیٹھے ہیں۔اب ان کی حسرتیں دل میں ہی دبی رہ گئیں کیوں کہ اقتدار میں اس وقت جو ہے۔وہ اپنے من کا کرنے کی قسم کھاچکاہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

علم کے نور سے دور ہوتی سرحدی بیٹیاں

Next Post

کم عمری کی شادی لڑکیوں کی نشوونما کو متاثرکرتی ہے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

عمر عبداللہ کا "جموں جموں”

2024-12-18
عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

ایل جی کا حکمنامہ۔۔۔دو وائس چانسلر وں کی معیاد میں توسیع

2024-12-17
ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

2024-12-15
انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

2024-12-11
Next Post
کم عمری میں بچوں کی شادی کا رجحان جموں و کشمیر میں نہ کے برابر

کم عمری کی شادی لڑکیوں کی نشوونما کو متاثرکرتی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan