• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

آمدنی عدم مساوات  میں کمی  اورآمدنی کی نمو میں پیش رفت  کا رجحان :ایس بی آئی تحقیقی رپورٹ

Online Editor by Online Editor
2024-01-09
in رائے, مضامین
A A
آمدنی عدم مساوات  میں کمی  اورآمدنی کی نمو میں پیش رفت  کا رجحان :ایس بی آئی تحقیقی رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappEmail

 

 

ایس بی آئیکی تحقیق  کے ایک نئے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ برسوں میں آمدنی میں عدم مساوات  میں کمی آئی ہے، جو آمدنی میں اضافے اور ہندوستانی متوسط طبقے کی ترقی کے ذریعےاضافے میں ترقی کے رجحان کی حمایت کرتی ہے۔

رپورٹ میں سی بی ڈی ٹی کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سال بہ سال انکم ٹیکس کی بنیاد وسیع ہو رہی ہے اور سال 23-2022 میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد  22-2021 میں 70 ملین کے مقابلے میں بڑھکر 74 ملین ہو گئی۔ تجزیاتی سال 24-2023 کے لیے، 31 دسمبر 2023 تک کل 82 ملین انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیے گئے ہیں۔

ایس بی آئی کی رپورٹ میں مزید مشاہدہ کیا گیا ہے کہ 5 لاکھ سے 10 لاکھ روپے کے درمیان کمانے والے انفرادی ٹیکس دہندگان کی طرف سے دائر کردہ آئی ٹی آر 14-2013 اور 22-2021  کے تجزیاتی  سالوں میں 295 فیصد بڑھ گئی، جو مجموعیطورپرآمدنی میں  اعلیٰسطح  میں منتقلی کے مثبت رجحان کو ظاہر کرتا ہے۔ اسی مدت کے دوران 10 لاکھ سے 25 لاکھ روپے کے درمیان کمانے والے لوگوں کی طرف سے دائر آئی ٹی آر کی تعداد میں بھی تقریباً 3 گنا (291فیصد) اضافہ ہوا ہے۔

گنی کو ایفیشنٹ،آمدنی میں عدم مسابقتکی درجہ بندی کےلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے اقدامات میں سے ایک ہے۔ گنی کو ایفیشنٹ اسکور 0 اور 1 کے درمیان ہے، جہاں مکمل مساوات  کے نتیجے میںگنی کو ایفیشنٹ صفر ہوگا اور مکمل عدم مساوات  کا نتیجہ 1 ہوگا۔ اس پیمائش کا استعمال کرتے ہوئے، ایس بی آئی تحقیق نے حساب لگایا ہے کہ گنی کو ایفیشنٹ میں سال 15-2014 کے دوران 0.472 سے مالی سال 23-2022کے لیے 0.402 تککمیکا رجحان سامنے آیا ہے۔

 

اس کے علاوہ ، 10 کروڑ روپے سے زیادہ آمدنی والے 2.5فیصدٹیکس دہندگان کا حصہ 14-2013 میں 2.81فیصد سے کم ہو کر 2020-21 میں 2.28فیصد ہو گیا ہے۔ 100 کروڑ روپے سے زیادہ کی آمدنی والے 1فیصد ٹیکس دہندگان کا حصہ اسی مدت کے دوران 1.64فیصد سے کم ہو کر 0.77فیصد ہو گیا ہے۔

 

رپورٹ میں کہا گیا ’’آمدنی کی عدم مساوات  میںکمی بنیادی طورپر  نقل مکانی کی وجہ سے ہے؛ مالی سال 2014 میں سب سے کم آمدنی والے انفرادیآئی ٹی آر فائلرز میں سے 36.3 فیصد نے سب سے کم آمدنی والے زمرے سے ظاہر ہوگئے اورمالی سال 2014-مالی سال 2021  کے دوران ایسے افرادکی آمدنی میں استحکام آیا ہے، جس کے نتیجے میں 21.1 فیصد زیادہ آمدنی ہوئی ہے۔‘‘

ایس بی آئی کی تحقیقی رپورٹ میں خواتین لیبر فورس کی بڑھتی ہوئی شرکت، ایم ایس ایم ای ز کی آمدنی کی سطح میں نمایاں جھلکیاں اور کووڈ وبائی مرض کے بعد کھپت کے انداز میں تبدیلی جیسے لوگ دو پہیوں کی جگہ چار پہیوں والی گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت میں اضافہ پر بھی روشنی ڈالی تاکہ ہندوستان کی مضبوط معاشی بحالی کو اجاگر کیا جا سکے کثرت سے عمل پیرا ’’کے‘‘ کی شکل کینمو میں اضافہ ہوا ہے، جہاں کچھ منتخب شعبے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں جبکہ دیگر میں کمی ہوتی رہتی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

موسمی بیماریاںاور بنیادی طبی سہولیات

Next Post

 حکومت  افسران  کو پنچایتوں کے منتظمین کے طور پر نامزد کرے گی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
سوامتو پراپرٹی کارڈ:  دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

عمر عبداللہ کا "جموں جموں”

2024-12-18
عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

ایل جی کا حکمنامہ۔۔۔دو وائس چانسلر وں کی معیاد میں توسیع

2024-12-17
ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

2024-12-15
Next Post
جموں کشمیر میں کچھ پرائیویٹ اسکول طلباء کو ہراساں کرتے ہیں: حکومت

 حکومت  افسران  کو پنچایتوں کے منتظمین کے طور پر نامزد کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan