• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

پردھان منتری آواس یوجنا یونیورسٹیوں کے لیے ’کیس اسٹڈی‘ کا موضوع ہو سکتی ہے: وزیراعظم

Online Editor by Online Editor
2022-03-29
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
حکومت پانی کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے: مودی
FacebookTwitterWhatsappEmail

چھترپور، 29 مارچ:
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ پردھان منتری آواس یوجنا کے گھروں میں خواتین کے مالکانہ حق نے جس سطح پر گھر کے دوسرے فیصلوں میں ان کی شراکت کو یقینی بنایا ہے، وہ یونیورسٹیوں کے لیے’کیس اسٹڈی‘ کا موضوع ہو سکتا ہے۔
مسٹر مودی آج بندیل کھنڈ زون میں شامل مدھیہ پردیش کے چھتر پور میں منعقد پردھان منتری آواس یوجنا (دیہی) کے تحت تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ خاندانوں کے ’گریہ پرویشم‘ پروگرام کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کر رہے تھے۔ اس پروگرام کا ریاستی سطح کا ایک پروگرام یہاں منعقد ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سمیت ریاست کے کئی دیگر وزراء نے بھی شرکت کی۔اس دوران مسٹر مودی نے کہا کہ 21ویں صدی کا ہندوستان خواتین کو بااختیار بنانے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت خواتین کو دو کروڑ گھروں پر مالکانہ حقوق حاصل ہیں۔ اس ایک قدم نے گھر سے متعلق دیگر فیصلوں میں بھی ان کی شرکت کو تقویت بخشی ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ یہ یونیورسٹیوں کے لیے کیس اسٹڈی کا موضوع ہو سکتا ہے اور مدھیہ پردیش کی یونیورسٹیوں کو اس پر تحقیق کرنی چاہیے۔
مسٹر مودی نے کہا کہ یہ اسکیم حکومت کی اولین ترجیحی اسکیموں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے اپنے دور میں چند لاکھ گھر دیے تھے لیکن موجودہ حکومت نے تقریباً ڈھائی کروڑ گھر دیے ہیں جن میں سے تقریباً دو کروڑ دیہی علاقوں میں ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ کورونا کے دور میں بھی اس اسکیم میں کام کی رفتارسست نہیں پڑی۔
اس اسکیم کی رہائش گاہوں کی خصوصیات بتاتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ان گھروں میں حکومت کی مختلف اسکیموں کے ذریعے بیت الخلا، بجلی کا کنکشن، ایل ای ڈی بلب، گیس کنکشن اور پینے کے پانی کی سہولت بھی دستیاب ہوتی ہے تاکہ استفادہ کنندہ کو کسی بھی سہولت کے لئے سرکاری دفتر کے چکر نہ لگانے پڑے۔اس دوران وزیر اعظم نے ملک بھر کے غریبوں کو یقین دلایا کہ اس اسکیم کے تحت گھر وں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے اور جن لوگوں کو ابھی تک مکان نہیں ملا، انہیں جلد یہ سہولت مل جائے گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ملی ٹنسی کے خاتمے کیلئے ہمارے سپاہی نہیں تھکیں گے: منوج سنہا

Next Post

اکاونٹس اسسٹنٹ اینٹی کرپشن بیورو کے ہتھے چڑھ گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
اکاونٹس اسسٹنٹ اینٹی کرپشن بیورو کے ہتھے چڑھ گیا

اکاونٹس اسسٹنٹ اینٹی کرپشن بیورو کے ہتھے چڑھ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan