• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جون ۱۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جیسن رائے کو دو میچوں کے لیے معطل کر دیا

Online Editor by Online Editor
2022-03-23
in کھیل
A A
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جیسن رائے کو دو میچوں کے لیے معطل کر دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail
لندن، 23 مارچ:

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے جیسن رائے پر دو میچوں کی پابندی لگا دی ہے۔ برے رویے کی وجہ سے ان کے خلاف یہ کارروائی کی گئی ہے۔
ای سی بی نے ایک بیان میں کہا’’جیسن کے اپنے خلاف الزامات کو قبول کرنے کے بعد کرکٹ ڈسپلنری کمیٹی (سی ڈی سی) کے ڈسپلنری پینل نے ان کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ رائے کا خیال ہے کہ جس طرح سے اس نے برتاؤ کیا ہے، اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا کیونکہ اس سے کرکٹ، ای سی بی اور خود کی بدنامی ہوئی ہے۔ جیسن نے ای سی بی کے رہنما خطوط 3.3 کی خلاف ورزی کی ہے۔
تاہم، یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ یہاں ان کے اس برے طرز عمل کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔ لیکن کچھ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ رائے جنہیں گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل 2022 کے لیے خریدا تھا، نے بایو ببل کا حوالہ دیتے ہوئے لیگ کے 15ویں سیزن سے اپنا نام واپس لے لیا اور اسی وجہ سے ان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ای سی بی نے کہا’’جیسن کو انگلینڈ میں اگلے دو میچوں سے معطل کر دیا گیا ہے جس کے بعد وہ سلیکشن کے اہل ہوں گے، تاہم یہ معطلی 12 ماہ کی بھی ہو سکتی ہے۔ حالانکہ یہ ان کے رویے پر منحصر ہے۔اس کے علاوہ ان پر 2500 یورو کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے جو انہیں 31 مارچ 2022 تک ادا کرنا ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ سال 2019 میں انگلینڈ کو 50 اوور کا ورلڈ کپ جتوانے میں مدد کرنے والے جیسن نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ کرکٹ سے کچھ وقت کے لیے وقفہ لے رہے ہیں۔یواین آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایشلے برٹی کا محض 25 سال کی عمر میں ٹینس سے رٹائرمنٹ کا اعلان

Next Post

کولگام میں 34 سالہ جوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
کولگام میں 34 سالہ جوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

کولگام میں 34 سالہ جوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan