• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

ہمارا ملنگا اگلے سال اہم کردار ادا کرے گا: دھونی

Online Editor by Online Editor
2022-05-21
in کھیل
A A
ہمارا ملنگا اگلے سال اہم کردار ادا کرے گا: دھونی
FacebookTwitterWhatsappEmail
ممبئی، 21 مئی:
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2022 کے لیگ مرحلے سے باہر ہونے اور پوائنٹس ٹیبل میں سب سے نچلے مقام کے دہانے پر ہونے کے باوجود چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔

پلے آف کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد چنئی نے آخری دو میچوں میں اپنی الیون میں تبدیلیاں کیں۔ لاستھ ملنگا کی طرح گیند بازی کرنے والے سری لنکا کے متھیشا پاتھیرانا کے ساتھ ساتھ لیگ اسپنرپرشانت سولنکی اور نارائن جگدیسن کو میچ کھیلنے کا موقع دیا گیا۔
گجرات ٹائٹنز کے خلاف اپنے آئی پی ایل ڈیبیو پر 24 رن پر دو وکٹ لینے والے پتھیرانا کو راجستھان رائلز کے خلاف درمیانی اور ڈیتھ اوورز میں گیند بازی کی ذمہ داری دی گئی۔ وکٹ ان کے ہاتھ نہیں لگا لیکن دھونی نے انہیں اور بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز مکیش چودھری کو اگلے سیزن میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
میچ کے بعد کی پریزنٹیشن میں دھونی نے نوجوان کھلاڑیوں کے بارے میں کہا، "مجھے لگتا ہے کہ انہیں جتنے میچ کھیلنے کو ملے اس میں انہوں نے بہت کچھ سیکھا۔ سب سے بڑی مثال مکیش کی تھی جس نے تمام (13) میچز کھیلے۔ اچھی بات یہ رہی کہ اس نے پہلے میچ سے آخری تک اپنے کھیل میں بہتری کی اوراب وہ ڈیتھ اوورمیں گیندبازی کرنے لگاہے۔ وہ واپس جا کر ان تمام میچوں سے سیکھے گا اور سمجھے گا کہ ہم اس سے کیا امید رکھتے ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا، "تجربہ ملنے کے بعد یہ ضروری ہے کہ جب وہ اگلے سیزن کے لیے ٹیم میں آئے، تو اسے دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت نہ پڑے، یہ ذہن میں رکھنا ہوگا کہ آئی پی ایل میں کیا ہوا، اس نے کیا سیکھا اور دباؤ میں ان کی سوچ میں کیا بہتری آئی۔ نوجوان کھلاڑیوں کو یہ کرنا چاہئے۔ زیادہ تر کھلاڑیوں نے ملنے والے مواقع سے فائدہ اٹھایا ہے۔” (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نٹی محلہ میر بحری کلان کے آتشززدگان کی ڈھارس بندھائی

Next Post

جھیل ڈل کے اندرونی علاقے رونی محلہ میں آتشزدگی کی واردات تین مکان خاکستر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

جھیل ڈل کے اندرونی علاقے رونی محلہ میں آتشزدگی کی واردات تین مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan