• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتن

Online Editor by Online Editor
2022-03-18
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتن
FacebookTwitterWhatsappEmail

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یوکرین میں فوجی آپریشن اختتام تک جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے تمام سفارتی طریقے مسدود ہوگئے ہیں اور اب ہمارے پاس جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں رہا ہے۔ یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک یہ آپریشن جاری رہے گا۔روسی صدر نے فوجی آپریشن کے حوالے سے ایک تقریر میں وضاحت کی کہ یوکرین نے مغربی طاقتوں کی مدد سے ہمارے خلاف جارحیت کا منصوبہ بنایا۔ یوکرین کو ہمارے خلاف جنگ میں استعمال ہونے والے محاذ میں تبدیل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اپنی تقریر میں روسی صدر نے عندیہ دیا کہ روس کے پاس یوکرین پر حملے کے علاوہ قومی سلامتی کے تحفظ کا کوئی آپشن نہیں ہے اور یہ کہ مغرب یوکرین پر فوجی آپریشن کو ان کے ملک پر پابندیاں لگانے کے بہانے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔پوتن نے انکشاف کیا کہ ان کے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کی سطح میں اضافہ ہوگا مگر ہم ان مسائل سے نمٹیں گے۔ صدر پوتن نے کہا کہ ان کا ملک یوکرین پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا، بلکہ ڈونباس کے رہائشیوں کی مدد کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کیف میں حکام پر جھوٹ پھیلانے اور ڈونیٹسک پر بمباری جاری رکھنے کا الزام لگایا۔پوتن نے کل بدھ کو ایک تقریر میں مزید کہا کہ’’نیٹو‘‘نے ہماری سرحدوں کی طرف پیش قدمی جاری رکھی اور ہمارے پاس اپنی سلامتی کے تحفظ کے لیے فوجی آپریشن شروع کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں چھوڑا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یوکرین کو ایک ایسے محاذ میں تبدیل نہ ہونے دیا جائے جس سے ہماری سلامتی کو خطرہ ہو۔پوتن نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک یوکرین کی غیر جانبداری اور غیر فوجی کارروائی پر عمل پیرا ہے۔ ہم اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے والے حل تک پہنچنے کے لیے یوکرین کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پابندیوں سے روس میں قیمتیں بڑھی ہیں لیکن روسی کمپنیوں نے اس میں نرمی کر دی ہے۔ پوتن نے روسی حکومت پر زور دیا کہ وہ مغربی پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے کام کرے۔ روسی صدر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مغرب دنیا کے ممالک پر اپنا معاشی ماڈل مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

زبرون پہاڑیوں کے دامن میں ایشاء کا سب سے بڑا باغ گل لالہ 23مارچ کو کھولا جائے گا

Next Post

ہم جان دے سکتے ہیں، جارحیت ہرگز قبول نہیں کر سکتے: زیلنسکی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
ہم جان دے سکتے ہیں، جارحیت ہرگز قبول نہیں کر سکتے: زیلنسکی

ہم جان دے سکتے ہیں، جارحیت ہرگز قبول نہیں کر سکتے: زیلنسکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan