• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

سری لنکا میں کاغذ کی قلت، ہزاروں سکولوں کے سالانہ امتحانات منسوخ

پرنٹنگ کے کاغذ کی قلت کی وجہ سے ملک بھر کے 45 لاکھ طلبہ میں دو تہائی متاثر ہوں گے

Online Editor by Online Editor
2022-03-20
in عالمی خبریں
A A
سری لنکا میں کاغذ کی قلت، ہزاروں سکولوں کے سالانہ امتحانات منسوخ
FacebookTwitterWhatsappEmail

کولمبو،20مارچ:

سری لنکا میں پرنٹنگ پیپر نہ ہونے کے باعث ہزاروں سکولوں کےامتحانات منسوخ کر دے گئے ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے سنیچر کو سری لنکا کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے سر ی لنکا کے پاس درآمدات کے لیے ڈالرز کی کمی کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہوا۔
شعبہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ امتحانات جو پیر کو شروع ہونا تھے، انہیں منسوخ کر دیا گیا ہے۔
سری لنکا کے مغربی صوبے کے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ’سکولوں کے پرنسپل امتحانات نہیں لے پا رہے کیونکہ چھاپہ خانے ضروری کاغذ اور سیاہی درآمد کرنے کے لیے زرمبادلہ کی کمی کا شکار ہیں۔‘
حکام کے مطابق پرنٹنگ کے کاغذ کی قلت کی وجہ سے ملک بھر کے 45 لاکھ طلبہ میں دو تہائی متاثر ہوں گے۔
واضح رہے کہ سری لنکا سنگین معاشی مسائل کا سامنا کر رہا ہے اور اس کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر نہ ہونے کے برابر ہیں، جس کی وجہ سے ملک کے لیے کھانے پینے کی بنیادی اشیا، ایندھن اور دوائیوں جیسی اشیا کا حصول ایک چیلنج بن گیا ہے۔
پیسوں کی کمی کے شکار سری لنکا نے رواں ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ بدترین معاشی بحران سے نکلنے کے لیے آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج لے گا۔
دوسری جانب آئی ایم ایف نے جمعے کو تصدیق کی ہے کہ وہ سری لنکن صدر کی بیل آؤٹ پیکج کی درخواست پر غور کرنے کے لیے تیار ہیں۔
خیال رہے کہ سری لنکا نے رواں برس چین سے کہا تھا کہ وہ قرضے ادا کرنے میں اس کی مدد کرے لیکن چین کی جانب سے اس کا کوئی باقاعدہ جواب نہیں دیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

روسی حملے کے خلاف دنیا بھر میں شدیدمظاہرے

Next Post

اسرائیلی وزیر اعظم 2 اپریل سے ہندوستان کے دورے پر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
اسرائیلی وزیر اعظم 2 اپریل سے ہندوستان کے دورے پر

اسرائیلی وزیر اعظم 2 اپریل سے ہندوستان کے دورے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan