• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

سنگاپور میں خواتین کی نامناسب تصویریں اور ویڈیوز بنانے پر 10 ماہ کی قید

Online Editor by Online Editor
2022-03-22
in عالمی خبریں
A A
سنگاپور میں خواتین کی نامناسب تصویریں اور ویڈیوز بنانے پر 10 ماہ کی قید
FacebookTwitterWhatsappEmail

سنگاپور ،22مارچ:
سنگاپور میں ایک شخص کو طویل عرصے سے خواتین کی نامناسب تصویریں اور ویڈیوز بنانے پر 10 ماہ کی قید سنائی گئی ہے۔
خبررساں ایجنسی ٹوڈے آن لائن کے مطابق ننیانگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے 30 سالہ ملازم گوو زیہونگ اپنے موبائل سے بے خبری میں خواتین کی نامناسب تصویریں کھینچتا اور ویڈیو بناتا تھا۔
ملزم زیادہ تر ان خواتین کا پیچھا کرتا جنہوں نے سکرٹ یا ٹائٹس پہن رکھی ہوتی تھیں اور ورزش یا وہ یوگا کر رہی ہوتی تھیں۔
یونیورسٹی کے مختلف حصوں میں ملزم نے ہزاروں کی تعداد میں تصویریں بنائیں۔
پراسیکیوشن کی جانب سے گوو کو ’پروفیلک سیریل اپ سکرٹر‘ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس نے ہر سال سینکڑوں نامناسب تصویریں بنائیں اور تقریباً چار سو سے زائد خواتین اس کا نشانہ بنیں۔
گوو کو جرم ثابت ہونے اور خواتین کی توہین کرنے پر 10 ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
ملزم گوو کا تعلق چین سے ہے، اس نے 2015 میں خواتین کی نامناسب تصویریں کھینچنے اور ویڈیو بنانے کا سلسلہ شروع کیا۔عدالتی ریکارڈ کے مطابق ملزم تصویریں اور ویڈیوز بنانے کے بعد پہلے ہارڈ ڈسک اور پھر اپنے لیپ ٹاپ میں منتقل کر دیتا تھا۔یونیورسٹی سے باہر ملزم نے خواتین کو نشانہ بنایا۔ اس نے مارکیٹس، سڑکوں اور شاپنگ مالز میں بھی خواتین کی تصویریں کھینچیں اور ویڈیوز بنائیں۔
11 اپریل 2021 کو تصویریں کھیچنتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا، وہ اس وقت لوگوں کی نظر میں آیا جب وہ لڑکیوں کے پیچھے انتہائی قریب چلتے ہوئے ہاتھ میں موبائل تھامے ہوئے تھا اور کیمرہ اوپن تھا۔
ایک شخص نے گوو کا پیچھا کیا جب اسے ملزم کے ارادوں کا علم ہوا اس نے لڑکیوں کو بتایا کہ ملزم ان کا مشکوک انداز میں پیچھا کر رہا تھا۔جب لوگوں نے اکٹھے ہونے پر فون چیک کرانے کا کہنا تو صورت حال بھانپتے ہوئے ملزم نے فرار ہونے کی کوشش بھی کی، جس کے بعد لوگوں نے اس کا پیچھا کیا اور پکڑ لیا۔ملزم نے بعدازاں پولیس کو بتایا کہ وہ 2015 سے نامناسب تصویریں بنا رہا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

حکومت پانی کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے: مودی

Next Post

عراقی کردستان میں خواتین پر جان لیوا حملوں میں اضافہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
عراقی کردستان میں خواتین پر جان لیوا حملوں میں اضافہ

عراقی کردستان میں خواتین پر جان لیوا حملوں میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan