• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

یوکرین میں روسی فوجیوں کی بڑھتی ہلاکتیں ’بہت بڑا صدمہ‘

Online Editor by Online Editor
2022-04-08
in عالمی خبریں
A A
روس نے لفیف طیاروں کی مرمت کرنے والی فیکٹری پر میزائل داغے
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان نے یوکرین کی جنگ میں روسی فوجیوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کی تعداد پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ’بہت بڑا صدمہ‘ قرار دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے سکائی نیوز کو کہا کہ یوکرین میں جنگ کے دوران بڑی تعداد میں روسی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ’یہ ہمارے لیے ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔‘24 مارچ کو نیٹو نے کہا تھا کہ چار ہفتوں کے دوران روس کے سات سے 15 ہزار فوجی مارے گئے ہیں۔
روس نے یوکرین پر 24 فروری کو حملہ کیا تھا۔ ماسکو نے تسلیم کیا تھا کہ یوکرین پر حملے میں اتنی تیزی سے پیشرفت نہ ہوئی جیسے وہ چاہتا تھا۔
روس کے وزیراعظم میخائل میشوسٹن نے کہا ہے کہ مغربی پابندیوں کی وجہ سے روس کو مشکل ترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے۔امریکی کانگریس نے روس کی ’پسندیدہ ملک‘ کی تجارتی حیثیت کو بھی ختم کر دیا ہے۔ واشنگٹن نے روس کی دو سرکاری کمپنیوں کو بھی بلیک لسٹ کیا ہے۔یوکرین کے شہر بُوچا میں شہریوں کے قتل عام کے بعد روس کو نئی پابندیوں کا سامنا ہے۔ بُوچا میں قتل عام کو ’جنگی جرم‘ قرار دیا گیا تھا۔
یوکرین نے مغربی اتحادیوں سے مطالبہ کیا تھا وہ روس سے تیل اور گیس خریدنا بند کر دیں۔دوسری جانب یوکرین میں ’انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں‘ کی رپورٹس پر روس کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔امریکی کوششوں کے بعد ہونے والی ووٹنگ میں رکنیت معطل کرنے کے حق میں 33 ووٹ پڑے۔ 24 ممالک نے اس اقدام کی مخالفت کی جبکہ 58 ممالک نے گریز کیا۔اقوام متحدہ میں روس کے نائب سفیر گیندی کزمن نے اس کو ایک ’غیر قانونی اور سیاسی مقصد پر مبنی‘ اقدام قرار دیا۔انہوں نے اعلان کیا کہ روس نے انسانی حقوق کونسل چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

’اٹیک‘ کی ناکامی کے بعد جان ابراہم نے فلم بینوں کے نام نوٹ میں کیا لکھا؟

Next Post

اودھم پور میں دلدوز سڑک حادثہ، تین مسافر از جان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
اودھم پور میں دلدوز سڑک حادثہ، تین مسافر از جان

اودھم پور میں دلدوز سڑک حادثہ، تین مسافر از جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan