• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

روس کی مشرقی یوکرین میں بڑے حملے کی تیاری، ’پورا یورپ روس کے نشانے پر‘

Online Editor by Online Editor
2022-04-11
in عالمی خبریں
A A
روس کی مشرقی یوکرین میں بڑے حملے کی تیاری، ’پورا یورپ روس کے نشانے پر‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
روس کی جانب سے یوکرین کے مشرقی علاقے میں ممکنہ حملے کی تیاری کے پیش نظر یوکرینی فورسز مورچہ بندی کر رہی ہیں۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کا اتوار کو کہنا تھا کہ روس کا مشرق میں ممکنہ حملہ اب تک ہونے والی جنگ میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
جاری جنگ میں اب تک ہزاروں لوگ مر چکے ہیں اور روس معاشی اور سیاسی طور پر تنہا ہو چکا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرق میں ایک بڑا حملہ چند دنوں میں شروع ہو سکتا ہے، تاہم یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا دارالحکومت کئیف پر قبضے میں ناکامی کے بعد روسی فوج مزید فتح حاصل کر سکے گی؟
برطانیہ کی وزارت دفاع نے اتوار کو رپورٹ کیا کہ فوجیوں کی ہلاکتیں بڑھنے کے بعد روس 2012 میں ریٹائر ہونے والے فوجیوں کو محاذ پر کھڑا کر رہا ہے، جب کہ یوکرین نے مشرق میں دسیوں ہزاروں فوجی تعینات کیے ہیں۔روس کے حمایت یافتہ باغی 2014 سے مشرقی یوکرین میں یوکرینی فورسز کے خلاف لڑ رہے ہیں اور ڈونباس کے کئی علاقوں پر ان کا کنٹرول ہے۔اتوار کو یوکرین کی فوجی کمانڈ نے کہا کہ ’روسی فورسز نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیو پر بمباری کی اور یوکرین کے دفاع کو توڑنے کےلیے ازیوم کی جانب تازہ فوجی دستے بھیجے۔‘
اس کے علاوہ روس ماریوپل میں بھی اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے جو ڈیڑھ مہینے سے اس کے گھیرے میں ہے۔یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی نے مغربی ممالک سمیت نیٹو سے زیادہ سیاسی اور فوجی مدد کی اپیل کی ہے جو روسی حملے کے بعد سے یوکرین کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں، لیکن جنگ بڑھنے کے خدشات کی وجہ سے یوکرین کی کچھ اپیلیں رد کی ہیں۔سنیچر کو رات گئے ایک ویڈیو پیغام میں یوکرینی صدر نے کہا کہ ’روس صرف یوکرین پر ہی اکتفا نہیں کرے گا، بلکہ پورا یورپین پراجیکٹ اس کے نشانے پر ہے۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دکھوں کا مجموعہ’’دکھتی رگ‘‘

Next Post

کم عمر لڑکی کے ساتھ معاشقے پر ناروے کے وزیر دفاع مستعفی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
کم عمر لڑکی کے ساتھ معاشقے پر ناروے کے وزیر دفاع مستعفی

کم عمر لڑکی کے ساتھ معاشقے پر ناروے کے وزیر دفاع مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan