• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

ایران میں افغان پناہ گزینوں پر تشدد کی ویڈیو، افغانستان میں مظاہرے

مظاہروں کے بعد ایران نے سکیورٹی خدشات کے باعث افغانستان میں سفارتی مشن بند کر دیا ہے

Online Editor by Online Editor
2022-04-13
in عالمی خبریں
A A
ایران میں افغان پناہ گزینوں پر تشدد کی ویڈیو، افغانستان میں مظاہرے
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
ایران میں افغان پناہ گزینوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد افغانستان میں شہریوں نے احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔عرب نیوز کے مطابق کابل کے مرکز میں ایرانی سفارتخانے کے باہر 200 سے زائد افغان شہریوں نے احتجاج کیا۔
مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ’ہمیں انصاف چاہیے‘ اور ’ایران مظالم بند کرے‘ جیسے نعرے درج تھے۔افغانستان میں طالبان نے عوامی مظاہروں پر پابندی لگا رکھی ہے تاہم اس احتجاج کے دوران مظاہرین کے گرد مسلح گارڈ نظر رکھے ساتھ جا رہے تھے۔مظاہرے میں شامل ایک شخص منظور احمد فاروقی نے بتایا کہ ’ایرانی کی سکیورٹی فورسز اور یہاں تک کہ عام شہری بھی ہم پر تشدد کرتے ہیں۔‘
انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں ایران سے واپس آئے ہیں۔ ’ایران کی پولیس جہاں بھی افغانوں کو دیکھتی ہے اور کو دبوچ کر زمین پر گراتی اور تشدد کرتی ہے۔‘ادھر ایران نے افغانستان میں اپنا سفارتی مشن بند کر دیا ہے اور تہران میں وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی کابل میں سفارت خانہ کھولا جائے گا۔‘
ایران نے دسیوں لاکھ افغان پناہ گزینوں کی دہائیوں تک میزبانی کی لیکن حال ہی میں طالبان کے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک چھوڑ کر ایران جانے والے افغانوں نے ایرانی حکام اور عام شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا ہے۔منگل کو کابل میں احتجاج اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد کیا گیا جس میں بظاہر ایران کے سرحدی گارڈز عام شہریوں کے ہمراہ افغان پناہ گزینوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
تاحال اس ویڈیو کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ کب کی ہے اور کہاں بنائی گئی جبکہ ایران میں حکام نے اس ویڈیو کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیا ہے۔افغانستان میں اس ویڈیو کے بعد پہلا احتجاج ہرات شہر میں پیر کو کیا گیا جہاں مظاہرین نے ایرانی قونصلیٹ کے باہر پڑوسی ملک کے پرچم جلائے اور سی سی ٹی وی کیمرے توڑے۔افغانستان سے ایران جانے کے لیے ہرات شہر کو سب سے اہم گزرگاہ سمجھا جاتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بہار: مسجد کے مینار پر زعفرانی جھنڈا لہرانے پر تین افراد گرفتار

Next Post

روس یوکرین میں نسل کشی کر رہا ہے: صدر جو بائیڈن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
روس یوکرین میں نسل کشی کر رہا ہے: صدر جو بائیڈن

روس یوکرین میں نسل کشی کر رہا ہے: صدر جو بائیڈن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan