• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 83 فیصد تک اضافے کا امکان

Online Editor by Online Editor
2022-04-15
in عالمی خبریں
A A
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 83 فیصد تک اضافے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappEmail

اسلام آباد، 15 اپریل:

پاکستان میں عمران خان کی پی ٹی آئی حکومت کے گرنے کے چند دن بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات میں 120 پاکستانی روپے تک کا ریکارڈ اضافہ تجویز کیا ہے، جو ہفتہ سے لاگو ہوگا۔
اوگرا نے جمعرات کو درآمدی لاگت، شرح مبادلہ میں کمی اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس عائد کرنے کے لیے 83 فیصد سے زائد اضافے کی تجویز دی۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ مسٹر خان کی حکومت کے خاتمے کی ایک وجہ مہنگائی بھی تھی۔اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کے اعلیٰ ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ حکومت کو قیمتوں میں اضافے کے لیے دو آپشنز دیے گئے تھے جس پر اگلے پندرہ اپریل کو نظرثانی کی جائے گی، اور دونوں آپشنز میں قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ تھا۔
وزیراعظم شہباز شریف کو فیصلہ کرنا ہے کہ آیا عمران حکومت کی جانب سے قیمتوں پر 28 فروری کو لگائی گئی چار ماہ کی (30 جون تک) پابندی ختم ہوگی یا نہیں۔ باخبر ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ قیمتوں پر پابندی برقرار رہے گی۔
اوگرا نے کہا کہ دونوں آپشنز پر پی ٹی آئی حکومت کی 24 اگست 2020 کی پالیسی گائیڈ لائنز کے تحت کام کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی حکومت نے مارچ کے لیے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ادائیگیوں کے لیے 31 ارب روپے سے کچھ زیادہ کی منظوری دی تھی لیکن اپریل کے پہلے پندرہ دن کے لیے 34 ارب روپے کی رقم اب تک نہ منظور کی گئی اور نہ ہی بجٹ میں مختص کی گئی۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہماچل کے عوام نے چیلنجز کو مواقع میں بدلا: وزیر اعظم

Next Post

یوکرین کا حملہ،روس کا میزائلوں سے لیس بحری جنگی جہاز ڈوب گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
یوکرین کا حملہ،روس کا میزائلوں سے لیس بحری جنگی جہاز ڈوب گیا

یوکرین کا حملہ،روس کا میزائلوں سے لیس بحری جنگی جہاز ڈوب گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan