• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ ’امریکی ریاست کی بنیادوں‘ کے لیے خطرہ ہیں: صدر بائیڈن

Online Editor by Online Editor
2022-09-02
in عالمی خبریں
A A
ڈونلڈ ٹرمپ ’امریکی ریاست کی بنیادوں‘ کے لیے خطرہ ہیں: صدر بائیڈن
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹا ن ویب ڈیسک
امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حامیوں کو ’شدت پسند‘ قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
صدر جو بائیڈن نے کہا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کے حامیوں نے ’ہماری ریاست کی بنیادوں‘ کو خطرے میں ڈالا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جمعرات کی شب امریکی صدر نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ’ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ری پبلکن حامی شدت پسند ہیں جو ہماری ریاست کی بنیادوں کے لیے خطرے کا باعث ہیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں سے ’مساوات اور جمہوریت کو خطرہ ہے۔ ہم اگر اس بات کو نہیں سمجھتے تو اپنا نقصان کریں گے۔‘امریکی جمہوریت کا گہوارہ سمجھی جانے والی ریاست فلاڈیلفیا میں خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے اُن ریپبلکنز پر ایک غیرمعمولی لفظی حملہ کیا جو ٹرمپ کے ’امریکہ کو دوبارہ عظیم بنائیں‘ کے نظریے کو اپناتے ہیں۔ امریکی صدر نے اپنے حامیوں پر زور دیا کہ وہ جوابی وار کریں۔
جو بائیڈن نے ٹرمپ اور اُن کے حامیوں کے بارے میں کہا کہ ’وہ غصے کو گلے لگاتے ہیں۔ وہ افراتفری میں پروان چڑھتے ہیں۔ وہ سچ کی روشنی میں نہیں بلکہ جھوٹ کے سائے میں رہتے ہیں۔‘صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ’امریکہ میں سیاسی تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، کبھی نہیں، بات ختم۔‘گزشتہ سال واشنگٹن میں امریکی کیپیٹل ہل پر سخت گیر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے حملہ کیا تھا۔
کیپیٹل ہل کے علاوہ صدر بائیڈن نے سخت گیر قدامت پسندوں کی طرف سے اسقاط حمل کے حقوق پر ملک گیر حملے کا حوالہ بھی دیا۔انہوں نے کہا کہ ’مانع حمل حمل سے لے کر ہم جنس شادی تک دیگر آزادیوں کے چھینے جانے کے خدشات ہیں اور ری پبلکن کی ماگا فورسز اس ملک کو پیچھے لے جانے کے لیے روبہ عمل ہیں۔‘جو بائیڈن نے کہا کہ شہریوں کو امریکی جمہوریت کا دفاع کرنا ہوگا۔ یہ لوگ ’اس ملک کے لیے خطرہ ہیں۔ اس کی حفاظت کریں اور اس کے لیے کھڑے ہو جائیں۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شمیتا شیٹی نے سابق بوائے فرینڈ راکیش باپٹ کو ان کے برتھ ڈے پر خصوصی انداز میں مبارکباد دی

Next Post

افغان خاتون کا طالبان عہدیدار پر جنسی زیادتی کا الزام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
طالبان کی ذہنیت!

افغان خاتون کا طالبان عہدیدار پر جنسی زیادتی کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan