• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے خان یونس سمیت جنوبی غزہ سے فوج کو واپس بلا لیا

Online Editor by Online Editor
2024-04-07
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل نے خان یونس سمیت جنوبی غزہ سے فوج کو واپس بلا لیا

A boy clears rubble from atop a heavily damaged vehicle outside a destroyed building in Rafah in the southern Gaza Strip on April 5, 2024 amid the ongoing conflict in the Palestinian territory between Israel and the militant group Hamas. (Photo by MOHAMMED ABED / AFP)

FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
حماس کے ساتھ کئی ماہ کی جنگ کے بعد اسرائیل نے خان یونس شہر سمیت جنوبی عزہ سے اتوار کو اپنے تمام فوجیوں کو نکال لیا ہے۔
فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس کی ایک ’اہم فورس‘ محصور غزہ کی پٹی کے باقی حصوں میں موجود رہے گی۔فوج نے اے ایف پی کو ایک بیان میں کہا کہ ’98ویں کمانڈو ڈویژن نے خان یونس میں اپنا مشن مکمل کر لیا ہے۔‘ "ڈویژن نے غزہ کی پٹی کو تازہ دم ہونے اور مستقبل کی کارروائیوں کی تیاری کے لیے چھوڑ دیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ’162ویں ڈویژن اور نہال بریگیڈ کی قیادت میں ایک اہم فورس غزہ کی پٹی میں کام جاری رکھے ہوئے ہے اور اسرائیلی ڈیفنس فورس کی کارروائی کی آزادی اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر درست آپریشن کرنے کی صلاحیت کو برقرار رکھے گی۔‘
اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے کہا کہ انخلا حکمت عملی کے تحت کیا گیا ہے۔ایک فوجی اہلکار نے اخبار کو بتایا کہ ’ہمیں آپریشنل ضرورت کے بغیر سیکٹر میں رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔‘
’98ویں ڈویژن نے حماس کے خان یونس بریگیڈ کو ختم کر دیا اور اس کے ہزاروں ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔ ہم نے وہاں ہر ممکن کوشش کی۔‘ہاریٹز نے اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ خان یونس سے بے گھر فلسطینی اب دور دراز کے جنوبی شہر رفح میں پناہ لینے کے بعد اپنے گھروں کو واپس جانے کے قابل ہو سکتے ہیں۔
خان یونس مہینوں تک شدید لڑائی کا منظر رہا ہے جس میں مسلسل بمباری نے شہر کے بڑے حصے کو ملبے میں تبدیل کر دیا ہے۔بین الاقوامی احتجاج کے باوجود اسرائیلی حکومت نے ہمسایہ شہر رفح میں اور اس کے آس پاس زمینی کارروائی کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے جہاں 15 لاکھ سے زیادہ غزہ کے باشندے پناہ حاصل کر چکے ہیں۔
غزہ میں جنگ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے سے شروع ہوئی جس کے نتیجے میں 11 سو زائد اسرائیلی اور غیر ملکی ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر عام شہری تھے۔غزہ کی حماس کے زیرانتظام وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی انتقامی کارروائیوں میں فلسطینی علاقے میں 33 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں پہلے پتھر حالات خراب کرنے کیلئے استعمال ہوتے تھے :وزیر اعظم

Next Post

فلم کی ناکامی پر لوگ الزام اداکارہ پر لگا دیتے ہیں: کریتی سینن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
فلم کی ناکامی پر لوگ الزام اداکارہ پر لگا دیتے ہیں: کریتی سینن

فلم کی ناکامی پر لوگ الزام اداکارہ پر لگا دیتے ہیں: کریتی سینن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan