• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

افغانستان: مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

Online Editor by Online Editor
2024-05-01
in عالمی خبریں
A A
افغانستان: مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک

مغربی افغانستان میں مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ بات حکومتی ترجمان نے بتائی جب کہ مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا کہ فائرنگ واقعہ میں شیعہ برادری کو ہدف بنایا گیا۔وزارت داخلہ کے ترجمان عبد المتین قانی نے کہا کہ ہرات صوبے کے ضلع گزارا میں مقامی وقت کے مطابق تقریبا رات 9 بجے ایک نا معلوم مسلح شخص نے ایک مسجد میں شہری عبادت گزاروں پر فائرنگ کی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں لکھا کہ 6 شہری شہید کردیے گئے اور ایک زخمی ہوا۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کے جنوبی ضلع میں ہدف بنائی گئی مسجد میں اقلیتی شیعہ برادری عبادت کرتی ہے۔انہوں نے حکام کے بیان کے برعکس مزید کہا کہ حملہ تین مسلح افراد کی ٹیم نے کیا۔حملے میں قتل امام مسجد کے بھائی 60 برس کے بزرگ شہری ابراہیم اخلاقی نے کہا کہ ان تین مسلح افراد میں سے ایک مسجد کے باہر تھا، ان میں سے دو مسجد کے اندر آئے اور عبادت گزاروں پر فائرنگ کردی، حملہ نماز کے دوران کیا گیا۔
23 سالہ سید مرتضیٰ حسینی نے بتایا کہ مسجد کے اندر جو بھی لوگ موجود تھے، وہ یا تو شہید ہوگئے یا زخمی ہوئے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ افغانستان کے شہر اور ملک پر حکومت کرنے والے طالبان حکام کا مرکز سمجھے جانے والے قندھار میں خودکش بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے تھے۔یاد رہے کہ جب سے طالبان نے اگست 2021 میں اقتدار حاصل کرنے اور امریکی حمایت یافتہ حکومت کو بے دخل کرنے کے بعد ملک میں شورش کا کافی حد تک خاتمہ کیا ہے اور افغانستان میں بم دھماکوں اور خودکش حملوں کی تعداد میں واضح طور پر کمی آئی ہے، تاہم کالعدم داعش کا کے مقامی ونگ سمیت متعدد مسلح گروپ اب بھی علاقائی سامتی کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مئی 2023 کے بعد کیے گئے اقدامات سے پاکستان میں آزادیٔ صحافت متاثر ہوئی: رپورٹ

Next Post

ولڈ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی عراقی ٹک ٹاکر قتل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
ولڈ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی عراقی ٹک ٹاکر قتل

ولڈ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی عراقی ٹک ٹاکر قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan