• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

’ٹرمپ جیسوں کو اچھی طرح جانتی ہوں‘، کملا ہیرس نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا

Online Editor by Online Editor
2024-07-23
in عالمی خبریں
A A
’ٹرمپ جیسوں کو اچھی طرح جانتی ہوں‘، کملا ہیرس نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے اپنی انتخابی مہم کے آغاز پر ہی ڈونلڈ ٹرمپ پر ذاتی حملے کیے ہیں اور کہا ہے کہ وہ نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں کامیاب حاصل کریں گی۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پیر کو ولیمنگٹن، ڈیلاویئر میں واقع ہیڈکوارٹر میں اپنے حامیوں سے خطاب میں کملا ہیرس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے نہایت سخت الفاظ استعمال کیے۔
صدر جو بائیڈن کے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد نامزدگی حاصل کرنے والی کملا ہیرس نے الیکشن میں ڈیموکریٹس کی جیت کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا۔
کملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹک پارٹی امیدوار کی نامزدگی کو سابق سپیکر نینسی پلوسی سمیت بہت سارے ہیوی وائٹس نے آگے بڑھایا اور بڑے پیمانے پر ووٹروں نے مہم کے لیے عطیات سے اُن کی حمایت کی۔
اتوار کو جو بائیڈن کے صدارتی امیدوار کی نامزدگی سے دستبرداری کے اعلان کے بعد انتخابی کارکنوں سے اپنی پہلی تقریر میں کملا ہیرس نے ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ماضی میں ’ہر قسم کے مجرموں کا مقابلہ کر چکی ہیں۔‘
خیال رہے کہ امریکہ کی نائب صدر بننے سے قبل کملا ہیرس کیلیفورنیا ریاست کی چیف پراسیکیوٹر کے طور پر کام کر چکی ہیں۔
انہوں نے اپنے اُسی کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والے، دھوکے باز جنہوں نے صارفین کو لوٹا، وہ دھوکے باز جنہوں نے اپنے فائدے کے لیے قوانین کو توڑا، تو سنیں، جب میں کہوں کہ میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسوں کو جانتی ہوں۔‘
کملا ہیرس نے مسکراتے ہوئے اپنے حامیوں سے کہا کہ ’ہم نومبر میں جتنے جا رہے ہیں۔‘ اُن کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جن کو عدالت سے سزا ہوئی۔
کملا ہیرس نے اسقاط حمل کے سیاسی طور پر دھماکہ خیز مسئلے پر توجہ مرکوز کرنے کا بھی وعدہ کیا۔
خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ سپریم کورٹ کے دو برس قبل اُس فیصلے کی حمایت کی تھی جس میں اسقاط حمل پر پابندی لگائی گئی تھی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پانی ذخیرہ کرنے کی فوری ضرورت 

Next Post

ملت کا امیج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
سماج سدھارمشکل کیوں ؟

ملت کا امیج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan