• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home صحت و سائنس

ڈپریشن سے امراض اور طبی پیچیدگیاں

Online Editor by Online Editor
2023-05-18
in صحت و سائنس
A A
ڈپریشن سے امراض اور طبی پیچیدگیاں
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیٹ فیچر
ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ڈپریشن یعنی ذہنی مسائل اور تناؤ میں مبتلا افراد کے جسم اور ذہن میں متعدد سنگین اثرات مرتب ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے ڈپریشن کے شکار افراد میں 29 امراض اور طبی پیچیدگیوں کے بڑھنے کے امکانات نمایاں ہوجاتے ہیں۔ڈپریشن کو ویسے بھی بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کی ماں قرار دیا جاتا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ دنیا کا ہر دوسرا یا تیسرا فرد کسی نہ کسی طرح کی دماغی پیچیدگی، الجھن، تناؤ اور مسائل کا شکار ہے۔
ڈپریشن کے کئی اسٹیجز ہوتے ہیں، بعض افراد کو سنگین ڈپریشن ہوتا ہے، جس سے ایسے افراد کی صحت انتہائی خراب ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ڈپریشن کے انسانی جسم اور دماغ پر پڑنے والے اثرات جانچنے کے لیے برطانوی ماہرین نے تحقیق کی، جس سے معلوم ہوا کہ اس کے شکار افراد 29 بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کا شکار بن سکتے ہیں۔
طبی جریدے ’جاما‘ میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے ڈپریشن کے جسم اور دماغ پر پڑنے والے اثرات جانچنے کے لیے ایک لاکھ 30 ہزار افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ماہرین نے دیکھا کہ ایسے کون سے افراد ہیں جو کسی نہ کسی طرح کے ڈپریشن کا شکار تھے اور انہیں کس طرح کی دیگر بیماریاں یا طبی پیچیدگیاں ہوئیں۔
ماہرین نے نتائج سے معلوم کیا کہ ڈپریشن کے شکار افراد میں 29 اقسام کی مختلف بیماریاں اور طبی پیچیدگیاں پیدا ہونے کے امکانات عام افراد کے مقابلے زیادہ ہوتے ہیں۔نتائج سے معلوم ہوا کہ ڈپریشن کے شکار افراد میں عام افراد کے مقابلے امراض قلب، موٹاپے، ذیابیطس، کمر درد، پھیپھڑوں میں مسائل اور بلڈ پریشر سمیت 29 بیماریوں اور پیچیدگیون کے بڑھنے کے امکانات ڈیڑھ گنا زیادہ ہوجاتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا تھا کہ ڈپریشن کے شکار افراد کو ہونے والی دیگر بیماریاں یا پیچیدگیاں اس قدر سنگین ہوجاتی ہیں کہ انہیں ہسپتال میں داخل کرنا پڑتا ہے۔ماہرین کے مطابق ڈپریشن کا عام طبی پیچیدگی ’انفلیمیشن‘ سے بھی گہرا تعلق ہے، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ ڈپریشن کیوں ہوتا ہے، اس کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں۔
ماہرین کا کہنا تھا کہ ڈپریشن کے بعد دماغی تنزلی بھی بڑھ جاتی ہے جب کہ اس سے وزن میں اضافے کے امکانات بھی ہوتے ہیں، جس سے کئی جسمانی امراض ہونے کی شرح ڈیڑھ گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھرتی عمل میں رشوت ستانی کا خاتمہ

Next Post

جموں وکشمیر میں جل جیون مشن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

کشمیر۔ قومی کردار میں گراوٹ کیوں ؟

بچوں پر والدین کے دباؤ کے اثرات

2024-10-03
گردن میں سوجن: کیا کریں؟

گردن میں سوجن: کیا کریں؟

2024-08-01
انسان کے جسم میں دل کی اہمیت

انسان کے جسم میں دل کی اہمیت

2024-07-16
سر درد کی مختلف اقسام اور علاج کے قدرتی طریقے

سر درد کی مختلف اقسام اور علاج کے قدرتی طریقے

2024-06-13
بچوں پر ٹیکنالوجی کے مثبت اور منفی اثرات

بچوں پر ٹیکنالوجی کے مثبت اور منفی اثرات

2024-06-06
پھل اور سبزیاں کھانے سے  صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

پھل اور سبزیاں کھانے سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

2024-06-06
گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں

گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں

2024-05-24
جراثیم۔ زندگی اور موت کے ساتھی

جراثیم۔ زندگی اور موت کے ساتھی

2024-05-23
Next Post
ہرگھر جل مشن:اہمیت ، مسائل او ر امکانات

جموں وکشمیر میں جل جیون مشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan