• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم

مکھن چور  

Online Editor by Online Editor
2024-04-25
in کالم
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail
غلام حسن (سوپور )
ایک تعلیم یافتہ شہری نے تجارت میں بڑی کوششوں کے ساتھ ہاتھ پاوں مارے ,مگر ناکام  ہوا , مذکورہ تاجر کا ذھن بڑا آدمی بنے کا خواب دیکھ رہا تھا وہ راتوں رات امیر بنے کا شوق اور آرذو  پال رہا تھا ایک دن ا
س کے ذھن نے ایک ترکیب سوچی , کیوں نہ مکھن(Butter) کا کام کیا جائے , کام لمبا ہے چلن اور منافع بہت زیادہ ہے , مذکورہ شخص نے ڈائریکٹ ملک میں کام کرنے والی ایک کامیاب اور بڑی مکھن ساز  کمپنی سے رابطہ کیا اور مکھن کا ایک بہت بڑا کنٹینر (container)  سستے داموں  منگایا۔ مذکورہ تاجر نے ملک میں کام کرنے والی ایک صدی پرانی , اول نمبر کی مکھن ساز کمپنی کے خالی ڈبوں کی نقل دلی میں پرنٹ کرانے کے بعد تیار صورت میں  حاصل کئے ۔ اب مذکورہ شخص کی ترقی کی راہ بائی پاس  (By pass)  سے شروع ہوئی , سستے داموں حاصل کی گئی سو گرام مکھن کی ٹکیوں کے ڈبے چینج (Change) کئے جاریے ہیں , انھیں سب سے  زیادہ بکنے والی مکھن ساز کمپنی کے ڈبوں میں پیک (pack) کیا جارہا ہے, بازار میں تھوک مال سپلائی کیا جارہا ہے , تاجروں کی مانگ بڑنے لگی ہے , گاہک مکھن دھڑا دھڑ خرید رہے ہیں کچھ دنوں بعد شکایت آنی شروع ہوئی  , گاہک یہ شکایت کررہے ہیں کہ مکھن میں وہ ٹیسٹ نہیں ہے جس کے ہم عادی ہوچکے ہیں, روز بہ روز شکایات کا سلسلہ دراز ہوتا جارہا ہے , مسئلہ تاجر انجمن کے سپرد ہوا , کافی غور و خوض کے بعد تحقیقات شروع ہوئی , اجلاس پہ اجلاس ہوا , تحقیقات پہ تحقیقات ہوئی اور معملہ سے پردہ سرکنے لگا اور حقیقت سامنے آنے لگی , پردہ فاش ہوا ڈبہ اصلی ہے اور مکھن نقلی , مذکورہ شخص کی اصلیت سامنے آئی , سب تاجروں نے توبہ توبہ کی  اور معاملہ یہی پہ رفع دفع کیا  , پولیس خبر دار ہوئی مگر معاملہ زمین بوس ہوچکا تھا , مذکورہ شخص آج بہت بڑا نیتا ابھر کر سامنے آرہا ہے اور بھاشن پہ بھاشن عوام کو سنارہا ہے , سکینڈل کوئی تیس سال قبل کا ہے ,  لوگ سب کچھ بھول چکے ہیں ,  بڑی گیان دھیان اور غور سے نیتا جی کا بھاشن سن رہے ہیں  جو  بڑے دیانتدار نیتا جی کا روپ دھارن کرچکا ہے ۔
Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نصابی کتابوں کی نایابی کا مسئلہ

Next Post

قومی سلامتی کے مشیر ڈوبھال کی روسی ہم منصب سے ملاقات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
سوامتو پراپرٹی کارڈ:  دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
Next Post
2019 کے بعد جموں کشمیر کے لوگوں کا مزاج اور سوچ بالکل بدل گئی: اجیت ڈوبھال

قومی سلامتی کے مشیر ڈوبھال کی روسی ہم منصب سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan