• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

نسیم باغ میں بَدلتی رُتوں کا پیام

Online Editor by Online Editor
2022-11-16
in کالم
A A
نسیم باغ میں بَدلتی رُتوں کا پیام
FacebookTwitterWhatsappEmail
تحریر: اعجاز بابا

ہم اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ کشمیر کی سب سے بڑی علمی دانشگاہ یونیورسٹی آف کشمیر ہے, تفریحی و ثقافتی سرگرمیوں ,تدریسی معیار اور تحقیقی کلچر کے لحاظ سے،پورے خطے میں امامت کا درجہ حاصل ہے ۔ تدریس و تربیت کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی حیرت انگیز خوبصورتی سے سرشار ہے,دانشگاہ میں سب سے حسین و جمیل کیمپس نسیم باغ کیمپس ہے جو چناروں کے صحت افزا درختوں کی آغوش میں ہے , خیال کیا جاتا ہے کہ چنار صوفی بزرگ سید قاسم شاہ نے ایران سے یہاں لائے تھے اور پھر وادی کے مختلف سلطانوں ,فارسی تاجروں اور صوفیاء کرام کی مدد سے چنار کے درخت وادی کے کونے کونے میں پھیل گئے,چنار بنیادی طور پر ایک طویل عرصے تک ذندہ رہنے والا درخت ہے ..کشمیر کے چار الگ الگ موسم ہیں جن میں ہر ایک کا اپنا مخصوص کردار اور مخصوص حسن ہے .جہاں تک دلکشی و خوبصورتی کا تعلق ہے یہ تمام موسم اپنی مثال آپ ہیں,چاروں موسم اپنے مقررہ وقت پر اپنی حاضری دیتے ہیں بالترتیب موسم بہار ,موسم گرما ,موسم خزان اور موسم سرما .چاروں موسم مختلف خوربصورتی لے کر آتے ہیں اور نسیم باغ کو مختلف رنگوں سے رنگا رنگ کرتے ہیں، کیونکہ نسیم باغ کیمپس میں چناروں کی خاص تعداد موجودہ ہے جو دل کو تسکین سے سرشار کرتے ہیں, موسم بہار میں ہر پتہ سبز رنگ سے آنکھوں کو حیران کرتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے کسی پریوں کے شہر میں داخل ہوتے ہیں.موسم گرما آتا ہے لوگ گرمی کی وجہ سے بے حد پریشان ہوجاتے ہیں لیکن نسیم باغ موسم گرما میں ایئر کنڈیشنر سے کم نہیں ,چناروں سے آنی والی معطر ہوائیں دل میں ناامید ی کی کیفت کو نکال کر سرور سے ہمکنار کرتی ہیں ,دماغ کو شائستگی اور جسم کو ٹھنڑک سے نوازتی ہیں..موسم خزان آتے ہی نسیم باغ میں ہر طرف ہریالی ہی ہریالی نظر آتی ہے اور مختلف رنگ سرخ ,پیلا ,نارنجی اور بھورا اور باقی رنگ اوڑھ لیتا ہے الغرض چنار کا ہر ایک پتہ سرخ و سنہری جامہ پہن کر پھول بن جاتا ہے.دنیا بھر سے فوٹو گرافر کے شوقین سنہری پتوں سے بھرے چنار کے درختوں کو کیمرا بند کرتے ہیں.وادی کشمیر میں خزان کا موسم ستمبر کے آخر سے نومبر کے وسط تک رہتا ہے جو درختوں کو نگا کرتا ہے موسم محض موسمی تبدیلی نہیں بلکہ بہت سارے پیغامات لے کر آتا ہے,اولین پیغام یہ دیتا ہے کہ ہر چیز زوال پذیر ہے ,کوئی بھی شئے کسی بھی وقت خاک میں مل سکتی ہے ,ساتھ ساتھ اس چیز کا تجربہ دیتا,جو پتے چند دن پہلے دلکش تھے ,جن پتوں کو لوگ کیمرا بند کرتے تھے ,اب یہی پتے زمین پر بھکر گئے غرض موسم خزان ہمیں ایک ابدی سچائی سے ہمراز کرتا ہے کہ ہر شے فانی ہے ,کوئی خوبصورتی زیادہ دیر تک نہیں رہتی اور ہر شئے دلکش ہوتے بھی بھکر جاتی ہے اس لیے انسان کو چاہئے کہ موسم خزان سے ایک گہری داستان بھی سنے اور صرف موسمی تبدیلی کی نظر سے نہ دیکھے اور پھر ان پیغامات کو سمجھ کر اپنی موج میں رہنا سیکھے کیونکہ زندگی بھی اسی طرح چلتی ہے.
موسم سرما آتے ہی نسیم باغ کیمپس برف کی چادر اوڈھ لیتا ہے اور خزان کی وجہ سے درختوں کے ننگےپن کو چھپاتا ہے اور یہ چنار کے درخت برف سے ہمکلام ہو کر اپنی تمام داستان ایک ہچکی میں بیان کرتے ہیں کہ کس طرح میں نے سفر کیا, ابتدا سے زوال پذیر ہونے تک کہ کیسے میں موسم بہار میں گنگناتا تھا, مجھے اپنے حسن پر کتنا ناز تھا اور میں اسی الجھن میں اپنے آپ سے بے خبر رہا,میں اپنے آپ کو خود کی شناخت نہیں کراسکا.شاید جس مقصد کے لیے میری ابتدا خالق کل نے کی تھی میں اس ہریالی, حسن ,دلکشی کے بھرم میں رہ کر اپنے وجود کو اس شکنجے میں ڈالا کہ خزان کی استحصالی خنک ہواؤں نے مجھے نگا کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہر نوجوان کو خودروزگار کمانے کا مشورہ

Next Post

عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور چل بسا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
سوامتو پراپرٹی کارڈ:  دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
Next Post
عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور چل بسا

عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور چل بسا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan