• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

تعلیم اب تجارت بن گئی ہے

Online Editor by Online Editor
2023-02-07
in رائے
A A
تعلیم اب تجارت بن گئی ہے
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر: منتظر مومن وانیقوم کے ترقی کا اندازہ تعلیمی ترقی سے لگایا جاتا ہے اور تعلیم میں ترقی یافتہ قوم ہر شعبے میں ترقی یافتہ ہوتا ہے.اگرچہ وطن عزیز کے لوگ تعلیمی ترقی کا مزاج رکھتے ہیں لیکن پچھلے چند سالوں سے ہمارا تعلیمی شعبہ انتہائی زوال پزیر ہوا. ایک طرف سے حالات کے لپیٹ میں آکر اس شعبے کا بہت نقصان ہوا تو دوسری طرف اب تعلیم کاروباری شکل اختیار کرگئ.والدین سے لیکر اسکول انتظامیہ اور عام لوگ بھی تعلیمی عمل میں تازگی لانے کے حوالے سے انتہائی غافل نظر آتے ہیں.والدین اسکول والوں کے ہر حکم کو پورا کرکے خون پسینے کی کمائی سے سارا خرچہ ادا تو کرتے ہیں لیکن اکثر اسکول صحیح تعلیم وتربیت کے حوالے سے کمزور نظر آتے ہیں. پرائیوٹ اسکولوں کے منیجمنٹ باڈی میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جن کو تعلیم کا تعارف ہی نہیں. یہی وجہ ہے کہ ہماری موجودہ تعلیم خون فاصد کے لیے مثل نیثتر والی کام نہیں دیتی ہے. موجودہ دور میں اس نظام کا جائزہ لے کر یہی پتا چلتا ہے کہ یہ فقط تجارتی سرگرمی ہے اور اس منڈی میں والدین ہر لمحہ گھاٹے کا سودا کرتے نظر آرہے ہیں. چند سالوں سے اگر صورتحال کو دیکھا جائے تو ہمارے بچوں کی صلاحیت میں کسی قسم کا بدلاو نظر نہیں آتا ہے. نویں یا دسویں کلاس کے طلبا بھی اردو یا انگریزی میں چند لفظ بولنے کی ہمت نہیں رکھتے ہیں.سالانہ پروگرام کا اہتمام کرنے والے اداروں سے میں ادباً ملتمس ہوں کیا چھٹیوں کے ان مہینوں میں ایسے پروگرام منعقد کرنے ضروری نہیں تھے جن سے بچوں کو مارچ میں امتحان منعقد کرنے کے حوالے سے پوچھا جائے یا والدین کو اپنے ذمہ داریوں سے باخبر رکھا جائے. ان سالانہ پروگراموں میں کلچر کے نام پر بداخلاقی کو فروغ کر فقط مقصد والدین کو متاثر کرنا کہ آپ کے بچے باصلاحیت ہے تاکہ پیسہ پھینکو تماشہ دیکھو جیسی عمل ہوجائے. کیا آپ کے اداروں نے سائنسی سیمنار کبھی منعقد کئے تاکہ بچوں کے اندر سائنسی مقابلوں کا جنون بیداد ہوجائے. کیا مقابلی امتحانات کے حوالے سے والدین اور بچوں کے اندر فکر کو بیدار کیا آپ کے انتظامیہ نے نہیں .کیونکہ آپ کا کام تعلیم کے نام پر فقط پیسہ حاصل کرنا. یہی وجہ ہے کہ اب کشمیر سے بچے بڑے امتحانوں میں پہلی بال پر ہی آوٹ ہوتے ہیں. تعلیمی صورتحال کا جائزہ لے کے انسان کے سمجھ میں یہ آتا ہے کہ نجی اسکولوں کا کام کاج اب تجارتی میزان سے تولا جاتا ہے یہی سبب ہے اخلاقی اور تربیتی زوال نظر آرہا ہے. ہمیں تعلیمی صورتحال کو سنجیدگی سے دیکھ کر والدین اور قوم کے ساتھ انصاف کرنا چاہیے تب ہم تعلیم سے ترقی ممکن جیسے دعوے کو وفا کرسکیں گے. ہمیں بچوں کی صلاحیت اور اخلاقی تربیت کے حوالے سے آگے آنا چاہیے. اگر اسکول مکمل تجارتی مرکز بن گئے تو تعلیم اس قوم سے ہمیشہ کے لئے رخصت ہوجائے گا اور آنے والا کل کبھی معاف نہیں کرے گا.

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

چنار کی خوبصورتی

Next Post

’اُمید‘اسکیم ۔۔دیہی خواتین کیلئے ایک سہارا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

عمر عبداللہ کا "جموں جموں”

2024-12-18
عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

ایل جی کا حکمنامہ۔۔۔دو وائس چانسلر وں کی معیاد میں توسیع

2024-12-17
ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

2024-12-15
انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

2024-12-11
Next Post
’اُمید‘اسکیم ۔۔دیہی خواتین کیلئے ایک سہارا

’اُمید‘اسکیم ۔۔دیہی خواتین کیلئے ایک سہارا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan