• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

ابلیس کی خوشی!

Online Editor by Online Editor
2023-06-23
in رائے
A A
ابلیس کی خوشی!
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:ان پڑھ کشمیری
دُور کسی تپتے ریگستان کے ایک اُونچے سے ٹیلے پر ابلیس بیٹھا آج خُوش نظر آرہا تھا۔
سامنے آگ اُگلتی سپاٹ ریت پر اُسکے جنم جہنم کے تابعین شیاطین اُکتائے سے بیٹھے ہُوئے تھے۔۔ اِن میں سے ہی ایک کھڑا ہوکر اِبلیس سے پُوچھ رہا تھا،
” اُستادِ محترم ، ھم لوگوں کا جَنّت میں داخلہ ممنوع ہے۔ آپنے بھی کبھی معروف از *روئے زمین کی جَنّتِ* وادئ کشمیر کا رُخ نہیں کیا۔۔ پھربھی وہاں اب دُنیا کے بد ترین، گھناؤنےاور شرمناک جرائم اور گُناہ کیسے ہونے لگے ہیں؟ جبکہ وہاں مساجد اور عبادتگاہوں کی تعداد پوری دُنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ کیونکہ اُن پر لاتعداد لاؤڈ سپیکروں سے آنے والی کانوں کے پردے پھاڑ دینے والی دن رات کی آوازوں نے ھمارا یہاں پر بھی چئین حرام کر رکھا ھے ! ".
اِبلیس نے فخر سے بانچھئیں پھیلاتے ہُوئے جواب دیا،
” ارے نا سمجھو !! کیا تُم لوگ ابھی بھی خالقِ کُل و آدم کے تخلیق کار کے جذبات کو نہیں سمجھ پائے ہو ؟؟ قیامت کو ٹالتے رہنے کی وجہ نہیں سمجھ سکے ہو، جوکہ اب امکانی معیاد سے بہت زیادہ بڑھ چَکی ھے۔ آخر سوا لاکھ پیغمبروں اور انبیاء(ع،ص) کے برعکس اُمتِ مُسلمہ کی دن رات کی نمازوں، حج، قربانیوں اور دیگر عبادات و ارکان کے باوجود یہ قوم ہر لمحہ بکھر تی اور محکوم ہوتی جارہی ھے۔۔ اب ربُّ العالمین اسی سوچ میں ھیں کہ اب کیکڑا کس کے سَر پھوڑا جائے۔۔ ھم لوگ صاف بَری ہوگئے۔ کیونکہ ابلیس یا اسکے پیروکاروں نے تو آج تک بھی کبھی کسی کو اللَٰلہ کے برابر لائقِ عبادت سمجھا ہی نہیں ہے !!؟
یہ کام بھی خالق کے تخلیق کردہ آدم زاد ہی کر رہے ہیں.

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسلام میں یتیموں کی پرورش کا تصور

Next Post

ایس آئی یو نے بجبہاڑہ میں ایک رہائشی مکان کو اٹیچ کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

عمر عبداللہ کا "جموں جموں”

2024-12-18
عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

ایل جی کا حکمنامہ۔۔۔دو وائس چانسلر وں کی معیاد میں توسیع

2024-12-17
ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

2024-12-15
انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

2024-12-11
Next Post
پلوامہ میں ایس آئی یو نے لشکر طیبہ کے کمانڈر کے گھر کی تلاشی لی

ایس آئی یو نے بجبہاڑہ میں ایک رہائشی مکان کو اٹیچ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan