• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

روس یوکرین میں نسل کشی کر رہا ہے: صدر جو بائیڈن

Online Editor by Online Editor
2022-04-13
in عالمی خبریں
A A
روس یوکرین میں نسل کشی کر رہا ہے: صدر جو بائیڈن
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روس کا یوکرین پر حملہ نسل کشی ہے جبکہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ روسی اپنا آپریشن ’متوازن انداز‘ میں جاری رکھے گا اور اپنے اہداف حاصل کرے گا۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے یوکرین پر روسی حملے کو ’نسل کشی‘ قرار دیا گیا ہے۔
بائیڈن نے منگل کو ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ’جی ہاں، میں نے اسے نسل کشی کہا ہے۔ یہ بات واضح سے واضح تر ہو چکی ہے کہ پوتن کوشش کر رہے ہیں کہ کسی شخص کے یوکرینی ہونے کے تصور ہی کو ختم کر دیا جائے اور اس کے شواہد واضح ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ ’چلیں یہ قانون دانوں پر چھوڑتے ہیں کہ وہ اس کے بارے میں فیصلہ کریں (کہ یہ نسل کشی ہے یا نہیں)، لیکن مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے۔‘
واضح رہے کہ بائیڈن متعدد مرتبہ روسی صدر پوتن کو جنگی مجرم قرار دے چکے ہیں۔دوسری جانب روس تسلسل کے ساتھ عام آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات کی تردید کر رہا ہے۔ روس کا موقف ہے کہ یوکرینیوں اور مغربی ممالک کے الزامات کا مقصد روسی افوج کو بدنام کرنا ہے۔
روئٹرز کے مطابق یوکرین کے کئی شہر جہاں سے روسی افواج پسپا ہوئیں، وہاں شہریوں کی لاشیں دیکھی گئیں جن کی بنیاد پر یوکرین کا یوکرین کا کہنا ہے کہ یہ قتل و غارت، تشدد اور ریپ کی مہم تھی۔روس کا موقف ہے کہ اس نے 24 فروری کو یوکرین میں ’خصوصی فوجی آپریشن’ اسے غیرمسلح کرنے کے لیے شروع کیا جبکہ یوکرین اور اس کے مغربی اتحادی روسی کے موقف کو غلط قرار دیتے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایران میں افغان پناہ گزینوں پر تشدد کی ویڈیو، افغانستان میں مظاہرے

Next Post

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی، واستو اپارٹمنٹ جگمگا اٹھا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی، واستو اپارٹمنٹ جگمگا اٹھا

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی، واستو اپارٹمنٹ جگمگا اٹھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan