• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

امریکی ریاستوں کی تنظیم نے روس کو مستقل مبصر کے عہدے سے معطل کر دیا

Online Editor by Online Editor
2022-04-22
in عالمی خبریں
A A
امریکی ریاستوں کی تنظیم نے روس کو مستقل مبصر کے عہدے سے معطل کر دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

واشنگٹن، 22 اپریل :

امریکی ریاستوں کی تنظیم (او اے ایس) نے روس کی تنظیم میں مستقل مبصر کی حیثیت کو معطل کرنے کے لیے 25-0 سے ووٹ دیا۔ او اے ایس میں سینٹ لوشیا کی سفیر الزبتھ ڈیریوس کلارک نے ووٹنگ کے بعد یہ اعلان کیا۔
محترمہ ڈیریوس کلارک نے کہا،’’مستقل کونسل اس کے ذریعے امریکی ریاستوں کی تنظیم کے مستقل مبصر کے طور پر روسی فیڈریشن کی حیثیت کو معطل کرنے کی تجویز کو منظور کرتی ہے‘‘ ۔
تجویز کے حق میں 25 ووٹ پڑے جبکہ کسی نے مخالفت نہیں کی۔ آٹھ ممالک نے ووٹ نہیں دیا اور ایک ملک (نکاراگوا) غیر حاضر رہا۔
ووٹنگ کے بعد، امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے کہا کہ انہیں او اے ایس دستاویز پر ووٹنگ سے پہلے یا بعد میں اجلاس میں بولنے کا موقع نہیں دیا گیا۔
اشاعت کے وقت، اسپوتنک کو او اے ایس کی جانب سے انٹونوف کو بولنے کی اجازت کیوں نہیں دی گئی اس پر تبصرہ کرنے کی درخواست کا جواب نہیں ملا تھا۔
انتونوف نے او اے ایس کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک سنگین غلطی بتایا ہے۔اسپوتنک

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پوتن کا ماریوپول فتح کرنے کا دعویٰ، ’یوکرینی سپاہی فوری ہتھیار ڈال دیں‘

Next Post

جونی ڈیپ نے ہتک عزت کیس میں بیان حلفی ریکارڈ کروادیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
جونی ڈیپ نے ہتک عزت کیس میں بیان حلفی ریکارڈ کروادیا

جونی ڈیپ نے ہتک عزت کیس میں بیان حلفی ریکارڈ کروادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan