• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

روس کی 9 مئی کو یوکرین کے خلاف باقاعدہ اعلان جنگ کی خبروں کی تردید

Online Editor by Online Editor
2022-05-05
in عالمی خبریں
A A
’کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ،یوکرین کا آخری دم تک لڑنے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappEmail

ماسکو، 5 مئی:
روس نے آنے والے دنوں میں یوکرین کے خلاف باضابطہ اعلان جنگ کی خبروں کو بکواس‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔روس یوکرین پر حملے کو اپنی خصوصی فوجی کارروائی سے تعبیر کرتا رہا ہے۔
کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ اس طرح کی خبر خالصتاً افواہ ہے، اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
بی بی سی کے مطابق مغربی ممالک کے حکام نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پوٹن 9 مئی کی فتح پریڈ کے موقع پر یوکرین کے فوجی کریک ڈاؤن میں اضافے کا اعلان کر سکتے ہیں۔
گزشتہ ہفتے برطانیہ کے وزیر دفاع بین والیس نے بھی کہا تھا کہ روس یوکرین کے خلاف 9 مئی کی یوم فتح کی پریڈ میں اعلان جنگ کر سکتا ہے۔
حالیہ رپورٹس بتاتی ہیں کہ کچھ شہریوں کے حالیہ کامیاب انخلاء کے بعد اسٹیل ورکس پر حملے ہو رہے ہیں۔
یوکرین کے حکام کا کہنا ہے کہ روسی بمباری جاری رہنے کے ساتھ ہی شہر کے مرکز کی سڑکوں کو ملبے، لاشوں اور نہ پھٹنے والے بموں سے صاف کیا جا رہا ہے۔ شہر کے بڑے حصے کھنڈرات بن چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ آئندہ چند دن کیف ، اوڈیسا اور ماریوپول اور دیگر شہروں میں بہت مشکل ہوں گے۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

Next Post

سینٹ جوزف ہائیر سکنڈری اسکول بارہمولہ کے عملے کی ہڑتال سے تدریسی عمل معطل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
سینٹ جوزف ہائیر سکنڈری اسکول بارہمولہ کے عملے کی ہڑتال سے تدریسی عمل معطل

سینٹ جوزف ہائیر سکنڈری اسکول بارہمولہ کے عملے کی ہڑتال سے تدریسی عمل معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan