• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

Online Editor by Online Editor
2022-05-24
in عالمی خبریں
A A
ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
ایران میں ایک لڑاکا طیارہ گر کے تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایرانی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا کہ حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
طیارہ وسطی شہر اصفہان کے قریب صحرا میں گرا جہاں اناراک تربیتی مرکز بھی واقع ہے۔ابتدائی طور پر حادثے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں اور کہا گیا ہے کہ حکام اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
ایران کی ایئرفورس کے پاس امریکہ کے بنائے گئے طیارے ہیں جو سنہ 1979 کے انقلاب سے پہلے خریدے گئے تھے۔ ایرانی ایئرفورس روسی ساختہ مَگ اور سخوئی طیارے بھی استعمال کرتی ہے۔
دہائیوں سے عائد بین الاقوامی پابندیوں کے باعث ایرانی ایئرفورس ان طیاروں کے سپیئر پارٹس نہیں خرید سکی اور پرانے طیاروں کو فعال رکھنا ممکن نہیں رہا۔
ان حالات میں پرانے طیاروں کو حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔
رواں سال فروری میں بھی ایک ایرانی لڑاکا طیارہ تبریز شہر کے فٹبال گراؤنڈ میں گر گیا تھا جس میں دونوں پائلٹ اور زمین پر ایک عام شہری ہلاک ہوا۔
خیال کیا جاتا ہے کہ ایران کی فضائیہ نے اپنے ایف سیون فائٹر طیارے کو چین کے جے سیون فائٹر کی طرح تیار کیا ہے جس کو سوویت دور کے مِگ 21 کی نقل سمجھا جاتا ہے۔
چین نے یہ طیارے برآمد کرنے کے لیے بنائے تھے جو پاکستان، ایران، سوڈان اور شمالی کوریا نے خریدے۔
ایران کے پائلٹس نے ایک طویل عرصے تک ایف سیون طیارے کو تربیتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جس کے دوران کئی حادثات کا بھی شکار ہوئے۔
چار برس قبل بھی ایک ایف سیون طیارہ مشقوں کے دوران اصفہان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ بعد ازاں حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی کو قرار دیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

این وائی سی ملازمین کا سری نگر میں زبردست احتجاج

Next Post

جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ’ہیٹ ویو اب معمول بن جائے گی‘

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ’ہیٹ ویو اب معمول بن جائے گی‘

جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ’ہیٹ ویو اب معمول بن جائے گی‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan