• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

جنگلات ملازمین کے لئے انصاف

Online Editor by Online Editor
2023-07-04
in رائے
A A
جنگلات ملازمین کے لئے انصاف
FacebookTwitterWhatsappEmail
تحریر:ہلال لون

یہ بات قابل غور ہے کہ ہمارے ملک کے جمہوریائی نظام کی یہ علامت ہے کہ ملک کا ہر امیر، غریب، حکمران شہری قانون کی نظر میں برابر ہے۔ ملک میں کام کرنے والے ہر طبقے اور شعبے کے لوگوں کو ایک ہی جگہ اور ایک ہی مقصد کے کام میں کام کرنے والے لوگوں کو برابر حقوق دئیے جاتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے محکمہ جنگلات کے ملازمین کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جاتا ہے۔ محکمہ جنگلات کے ملازمین پچھلے کئی دہائیوں سے ڈھائی اتوار کی اضافی تنخواہ، رسک ایلاونس، اور دیگر حقوق کے لئے حکومت کے سامنے اپنی آواز بلند کرتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ چند اور کئی مسائل محکمہ کے ملازمین کو درپیش تھے جنہیں ہمارے اعلیٰ آفیسرآن نے بڑے انصاف کے تقاضوں کے ساتھ پورا کرکے ملازمین کو اپنے حقوق دینے میں کوئی کثر نہ چھوڑی ۔یہ وہ مسائل تھے جو دہائیوں سے ڈپارٹمنٹ کی آواز بن کر لٹکے ہوئے تھے۔ اب چونکہ چند بڑے مسائل مثلاً ڈھائی اتوار کی تنخواہ کا اضافہ،رسک علاونس وغیرہ جموں وکشمیر سرکار کے دائرے میں آتے ہیں۔جن پر آج تک حکومت نے کوئی دلچسپی نہیں لی۔جس کے نتیجے میں مجبوراً محکمہ کی فارسٹ آفیسرس ایسوسیشن نے جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں Bashir Ahmad Shaik &Others Vs Govt of J&K ایک مقدمہ دائر کیاتھا۔لیکن بدقسمتی سے ہائی کورٹ کا فیصلہ بلکل اس کے برعکس نکلا جس نے محکمہ ملازمین کی تمام مانگوں کو رد کر دیا۔جس کے نتیجے میں محکمہ جنگلات کے تمام ملازمین حیران اور پریشان ہوگئے کہ ہمارے حق میں انصاف قائم نہ ہوسکا۔
سوالات پیدا ہوتےہیں کہ کیا محکمہ جنگلات کے ملازمین کے ساتھ انصاف نہیں کیا جائے گا؟۔۔کیا ملک کا آئین چلانے والے محکمہ جنگلات کے ملازمین کو انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کرسکتے؟۔
کیا آئینی اور جمھوری نظام میں غریب ملازمین کے لئے آئینی اور قانون انصاف نہیں دیا جاسکتا؟. اگر عالمی برادری میں ماحول کو بچانا ایک اہم جنگ بن گئی ہے،تو کیا محکمہ جنگلات کے ملازمین کے حقوق اور انصاف کو نظر انداز کرنا درست فیصلہ ہے؟ اگر محکمہ جنگلات کے ملازمین اور فارسٹ پروٹیکشن فورس دونوں وینگ ایک ہی مقصد یعنی جنگلات کے تحفظ کے لئے لگاتار کام کر رہے ہیں تو یہ صرف محکمہ جنگلات کے لئے ناانصافی کیوں؟۔ اگر فارسٹ پروٹیکشن فورس کو ڈھائی اتوار، رسک ایلاونس، راشن مونی وغیرہ وغیرہ حقوق دئیے جاتے ہیں جبکہ محکمہ جنگلات کے ملازمین کو ہمیشہ ان حقوق سے محروم کیوں رکھا گیا؟…اگر جنگلات فارسٹ فرنٹ لائن سٹاف کے ملازمین ہمیشہ خطرات سے مقابلہ کرکے جنگلات کی حفاظت میں مشغول ہیں تو اِن کے حق میں رسک ایلاونس کیوں نہیں؟..اگر فارسٹ فرنٹ لائن سٹاف چوبیس گھنٹے ڈیوٹی میں لگے رہتے ہیں اور کوئی چُھٹی یا اتوار مناتے ہی نہیں تو ڈھائی اتوار کی تنخواہ کیوں نہیں واگزار کی جاتی۔ہمیشہ خطرات اور وحشیت میں اپنی ڈیوٹی دیتے ہیں تو رسک الاونس کیوں نہیں راشن مونی کا مسئلہ بھی زیر غور ہے کہ یہ صبح سے شام اور اندھیری راتوں میں دہشت اور وحشیت میں جنگلات کی حفاظت میں مشغول رہتے ہیں۔ اگر یہ صاف ظاہر ہے تو یہ حقوق ان غریب ملازمین کیوں نہیں دئیے جاتے جو ایک آئینی حق ہے تو ان غریب ملازمین کو اس حق سے محروم کیوں رکھا جاتا ہے۔آخر ملازمین جنگلات اس سوچ میں پڑگئے کیا جموں وکشمیر کی سرکار ان غریب ملازمین کو آئینی حق دینے کے لئے آخر کو اقدام نہیں اُٹھا سکی؟ ۔
محکمہ جنگلات میں فارسٹ فرنٹ لائن سٹاف کی ۲۴*۷ گھنٹے ذمہ داری جنگلوں کی حفاظت ہے اور یہ تب ممکن ہے جب روزانہ جنگلوں کے گشت میں لگاتار اپنی ڈیوٹی انجام غریب اور بے بس ملازمین پھر سے مظلومیت کے شکار ہوتے ہیں۔
اس لئے اب یہ ہماری حکومت اور عدلیائی نظام کی زمہ داری بنتی ہے کہ ملازمین جنگلات کے ساتھ اُجرت میں کی جانے والی ناانصافی کو ہمیشہ کے لئے ختم کرے۔ اپنے ملک کی آئینی بالا دستی اور انصاف کو قائم رکھے۔ہمیشہ غریب اور مظلوم لوگوں کو نظرانداز نہ کرے۔
آئینی نظام قائم کرے۔ ملک میں ہر سطح انصاف کا ترازو برابر رکھے۔
مصنف ایک کالم نگار ہے اور محکمہ جنگلات میں کام کررہا ہو۔ مصنف کے ساتھ [email protected] پر رابطہ کر سکتے ہو۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ترقی اپنی جگہ لیکن ماضی بھی ناقابل فراموش

Next Post

کتابیں اور ان کا مطالعہ۔پیغام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

عمر عبداللہ کا "جموں جموں”

2024-12-18
عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

ایل جی کا حکمنامہ۔۔۔دو وائس چانسلر وں کی معیاد میں توسیع

2024-12-17
ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

2024-12-15
انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

2024-12-11
Next Post
کتابیں اور ان کا مطالعہ۔پیغام

کتابیں اور ان کا مطالعہ۔پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan