• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۷, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

دلال کو حج نے سکون چھین لیا ؟

Online Editor by Online Editor
2024-04-03
in رائے
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر :غلام حسن سوپور

ایک صاحب نے اپنے ہی ایک رشتہ دار سے دلال کے ذریعہ ایک کنال زمین خریدی , دلال دونوں کا رشہ دار تھا اور دونوں سے دلالی نہ لینے کا اس بناہ پر واعدہ کیا اور قسم کھائی , ایک دن زمین فروخت کرنے والا رشتہ دار دوڑے دوڑے صبح صبح ایک اور شخص کو ساتھ لیکر اس رشتہ دار کے گھر آیا جس نے زمیں خریدی تھی ‘ "کہا میرے عزیز بھائی یہاں سے جاتے ہی جب سودا طے ہوا تھا , امی جان آستانہ کے نذیک چکر کھا کر گر پڑی , آس کی حالت بہت بگڑ گئ ہم نے اسے جلدی جلدی اسپتال لیا اور علاج کرایا ابھی بھی اسکی طبیت بہت خراب ہے , دراصل جب ہم نے آپ کو زمین فروخت کی اور جس دلال کو ہم ساتھ لائے تھے اس نے میری امی جان سے کہا آپ زائد از دو لاکھ روپیہ رقم کی جھوٹی قسم آمنے سامنے کھا کر کہیں میں نے زمین دلال کو اتنے میں فروخت کی , بعد میں ہم دونوں یہ زائد رقم آپس میں بانٹ کھایئں گے , امی جان نے ایسا ہی کیا تو یہاں سے جاتے وقت آستانہ کے نذیک چکر کھا کر گر پڑی اور بدسطور اس کی حالت خراب ہے , اس لئے ہم آپ سے معافی کی درخواست لے کر آئیے ہیں اور آپ باقی زائد رقم دلال سے واپس لیں, ہم نے آپ کے ساتھ دوکھ اور غداری کی ہے ۔ہم نے جھو ٹی قسم کھائی ہے آپ ہمیں بخش دیں ” ۔
اس پر زمین خریدنے والے شخص نے کہا , آپ دونوں میرے رشتہ دار ہیں میں نے آپ دونوں پر بھروسہ کیا اور آپ کی کھائی ہوئی قسم پر توکل کرکے النبی صلعم پر ایمان برابر قائم رکھا اگر میں زرا برابر شک میں پڑجاتا تو میں بے ایمان ہوجاتا اور آخرت میں نبی صلعم کی شفاعت سے محروم ہوجاتا ۔میں رقم ادا کرچکا ہوں, البنی صلعم جانیں اور آپ جانیں ۔ اس پر زمین فروخت کرنے والے رشتہ دار کی مایوسی ہوئی اور غصہ ہوکر چل پڑا ۔
جب دلال نے معملہ کی نذاکت پھانپ لی اس نے حج کیلئے فارم بھر دیا ٹکٹ ملی دلال حج کو چلا گیا سفید جبہ پہن کر دلال نے دھڑا دھڑ فوٹو رونہ کیے پھر دھوم سے واپس آگیا , واپس آکر گھر میں بڑی بے آرامی ہوئی, پریشانی ہوئی سکون ختم ہوا , بچے روگردان اور نافرمان ہوئے , بیمار داری کا سامنا ہوا , آج تک تین مکانوں کو بدلا پھر بھی سکون نہ ہوا , برادری میں پائی عزت ختم ہوئی سب لوگ دلال کو بے سکون آوارہ اور گرے ہوئے نظروں سے دیکھکر عبرت حاصل کررہے ہیں ۔ کہانی جاری ہے اینڈ ہونا باقی ہے , واقع ایک حقیقت ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر یتیم ٹرسٹ۔۔۔۔ خیراتی ادارے کے ۵۲ سال

Next Post

روچیرا کمبوج نے اقوام متحدہ میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے ہندوستان کے عزم کو اجاگر کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

عمر عبداللہ کا "جموں جموں”

2024-12-18
عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

ایل جی کا حکمنامہ۔۔۔دو وائس چانسلر وں کی معیاد میں توسیع

2024-12-17
ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

2024-12-15
انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

2024-12-11
Next Post
سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے سبب بھارت کو بے پناہ نقصان اٹھانا پڑا:روچیرا کمبوج

روچیرا کمبوج نے اقوام متحدہ میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے ہندوستان کے عزم کو اجاگر کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan