• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

عبداللہ حکومت کو اختیارات کی منتقلی !

Online Editor by Online Editor
2024-10-26
in رائے
A A
اقتدار میں این سی کی واپسی
FacebookTwitterWhatsappEmail

از:جہاں زیب بٹ

عمر عبداللہ دہلی میں مشن سٹیٹ ہڈ پر ہیں اور وہ باجپا حکومت میں چوٹی سطح کے وزرا سے ملاقاتیں کرچکے ہیں ۔انہوں نے پرایم منسٹر مودی سے بھی ون ٹو ون ملاقات کی ۔یوٹی کی باگڑور سنبھالنے کے بعد یہ عمر عبداللہ کا پہلا دلی دورہ ہے۔باور کیا جا تا ہے کہ عمر عبداللہ نے ریاستی درجہ کی بحالی سے متعلق یو ٹی کابینہ قرار داد پر پرایم منسٹر مودی اور سینیر مرکزی وزرا کی حمایت طلب کی تاہم ابھی تک مرکزی حکومت کے ردعمل کے بارے کویی اشارہ ملا ہے نہ کسی یقین دہانی کی کویی مصدقہ اطلاع دستیاب ہے۔
مبصرین کے مطابق عمر عبداللہ کا دلی دورے پر نظریں ہیں ان کے مشن ریاستی ہڈ کی کامیابی بر انکی سرکار کی فعالیت ,انتظامی صلاحیت اور نمایاں کام کاج کا دارومدار ہے۔
عمر عبداللہ نے پے شک حکومتی کام کاج سنبھالا ہے ۔ان کی حلف برداری کو پند رہ واڑہ ہو گیا لیکن ابھی تک اختیارات کی منتقلی ایک معمہ ہی ہے ۔یہ واضح نہیں ہو پاتا کہ یو ٹی کی نمایندہ حکومت کو کتنے اختیارات سونپے جارہے ہیں اور کہاں کہاں اس کو لاچار رکھا جا رہا ہے۔ماہرین سیاست کے مطابق حکومت تو بنی لیکن ایل جی اور وزیراعلی کے اختیارات کے حوالے سے کوءی حد متارکہ کھینچی نہیں جاتی ۔
اختیارات کی تقسیم اور تفویض کا معاملہ لٹکتے رہنے سے انتظامی امور متاثر ہورہے ہیں اور بے چارے سایل و محروم لوگ پسے جا رہے ہیں۔ایل جی انتظامیہ کے پاس جو فایلیں گیی تھیں اورجو فریادیں جمع ہو یی تھیں ان کے بارے شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ وہ اب سول سیکرٹریٹ سرینگر میں دھول چاٹ رہی ہیں ۔کام منجمد ہواہے ۔شنوایی کا عمل رکا پڑا ہے اور فریاد رسی کا دروازہ معلوم نہیں پڑتا جس کو حاجت رہایی کے لیے سایل کھٹکھٹا تا۔۔انتظامی امورات پر غیر یقینت چھا گیی ہےاور سایل لاچار ہیں ۔جمہوری حکومت کے قیام سے لوگ امید کررہے تھے کہ انکی مشکلات کے فوری ازالے کی شاہراہ کھل جایے گی لیکن اختیارات کی تقسیم وتفویض کا معاملہ کھٹایی میں رہنے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور وہ شکایت کرتے ہیں کہ ایل جی انتظامیہ میں سیکرٹریٹ کے اندر احسن طریقے سے اور سرعت کے ساتھ معمول کا جو کام کاج ہو تا تھا وہ پھی رک گیا ہے ۔عبداللہ حکومت بننے کے بعد سول سیکرٹریٹ میں لوگوں کا تانتا بندھنا شروع ہوگیا ہے۔انکی ملاقاتیں وزراء ، وزیراعلی اور ان کے مشیر ناصر اسلم وانی سے تو ہوتی ہے مگر وہ جب اپنی درخواستیں اور فایلیں لیکر سول سیکرٹریٹ کے کسی محکمے میں جاتے ہیں تو ان کو یہ کہہ کر مایوس اور بد دل کیا جا تا ہے کہ ان کا کام ابھی نہیں ہو پایے گا کہ اوپری سطح پر فیصلہ
ہو نا باقی ہے کہ کون محکمہ کس کی تحویل میں آیے گا ۔اس غیر یقینی صورتحال نے عام و خاص کو پریشان کردیا ہے ۔اختیارات کی تقسیم وتفویض کا فیصلے لینے میں جو دیر ی کی جارہی ہے اس سےانتظامی کا م کاج مفلوج ہو گیا ہے اور بے چارے سایلوں اور درخواست گزاروں کو سول سیکرٹریٹ کے فضول چکر کاٹنے پڑ ر ہے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اننت ناگ: عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے فوجی جوان قیصر شاہ کی آخری رسومات ادا کی گئی

Next Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ۔ اگلے سودن کیا کریں؟

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

عمر عبداللہ کا "جموں جموں”

2024-12-18
عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

ایل جی کا حکمنامہ۔۔۔دو وائس چانسلر وں کی معیاد میں توسیع

2024-12-17
ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

2024-12-15
انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

2024-12-11
Next Post
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ۔ اگلے سودن کیا کریں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan