• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جون ۲۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home صحت و سائنس

ورزش سے جگر کی غیرمعمولی چربی دور کی جاسکتی ہے

Online Editor by Online Editor
2022-05-06
in صحت و سائنس
A A
ورزش سے جگر کی غیرمعمولی چربی دور کی جاسکتی ہے
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
فن لینڈ: بالخصوص دنیا کی اکثرمردوں کے جگر پر غیرمعمولی چربی پائی جاتی ہے جو کئی امراض کی وجہ بن سکتی ہے۔ اب باقاعدہ ورزش سے اس موذی کیفیت کو کم کیا جاسکتا ہے۔طب کی زبان میں اسے ’نان الکحلک فیٹی لیور ڈیزیز‘ یا این اے ایف ایل ڈی کہا جاتا ہے جس سے جگر کے کئی امراض یہاں تک کہ لیور کینسر بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ اب یونیورسٹی آف ایسٹرن فِن لینڈ کے سائنسدانوں نے اس کیفیت کے شکار افراد کو ۱۲ ہفتوں تک زائد شدت کی ایچ آئی آئی ٹی ورزش کرائی ہے جس سے نہ صرف جگرکی چکنائیاں کم ہوئی ہیں بلکہ ان کی کمر کا گھیر کم ہونے کے ساتھ ساتھ نہار منہ کے وقت خون میں گلوکوز کی شرح بھی بہتر ہوئی جو ذیابیطس کو رحجان کو ظاہر کرتی ہے۔
لیکن ٹھہریئے کہ ورزش بدن کے اندر بھی کمال دکھاتی ہے۔ یہ کئی بایومارکرز کو بہتر کرتی ہے جن میں امائنو ایسڈز اور بدن کے لیے مفید میٹابولائٹس شامل ہیں۔
ماہرین نے کہا ہے کہ اگر کوئی این اے ایف ایل ڈی کا مداوا چاہتا ہے تو ورزش کسی دوا کے بغیر اس کا بہترین طریقہ ہے۔ اگرچہ اس میں جگر پر اضافی چربی کے شکار 46 افراد نے حصہ لیا جس میں انہیں ہفتے میں دو دفعہ تک (ہائی انینسٹی انٹرویل ٹریننگ) کرائی گئی اور ہفتے میں ایک مرتبہ کوئی بھی آزادانہ ورزش کرائی گئی۔ یہ سلسلہ تین ماہ تک جاری رہا۔ اب جن افراد نے ورزش میں حصہ نہیں لیا تھا ان کے وزن میں کمی نہیں ہوئی اور نہ ہی جگرکی چکنائی میں کچھ کمی ہوئی۔
لیکن جن افراد نے باقاعدہ ورزش کی تھی ان کے خون اور دیگر رطوبتوں کا ٹیسٹ لیا گیا۔ اس کے علاوہ طبی معائنہ بھی کیا گیا۔ تمام افراد میں یکساں طور پر جگر کی چکنائی کم دیکھی گئی اور ان کے دیگر میٹابولائٹس بھی بہتر ہونے لگے۔ یہاں تک کہ چکنائی بڑھانے والی رطوبتوں اور ایسڈ میں بھی کمی نوٹ کی گئی۔
دنیا بھر کی آبادی کا 25 فیصد حصہ کسی نہ کسی درجے کی این ایف اے ایل ڈی کا شکار ہے اور اب تک کوئی مؤثر دوا بھی موجود نہیں۔ اسی لیے ورزش اسے ختم کرنے کا بہترین ذریعہ ثابت ہوسکتی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

تقریباً 1.5 کروڑ اموات کا تعلق بالواسطہ اور بلاواسطہ کورونا سے: ڈبلیو ایچ او

Next Post

دورانِ حمل ڈپریشن سے بچے کی ذہنی نشوونما متاثر ہوتی ہے، تحقیق

Online Editor

Online Editor

Related Posts

کشمیر۔ قومی کردار میں گراوٹ کیوں ؟

بچوں پر والدین کے دباؤ کے اثرات

2024-10-03
گردن میں سوجن: کیا کریں؟

گردن میں سوجن: کیا کریں؟

2024-08-01
انسان کے جسم میں دل کی اہمیت

انسان کے جسم میں دل کی اہمیت

2024-07-16
سر درد کی مختلف اقسام اور علاج کے قدرتی طریقے

سر درد کی مختلف اقسام اور علاج کے قدرتی طریقے

2024-06-13
بچوں پر ٹیکنالوجی کے مثبت اور منفی اثرات

بچوں پر ٹیکنالوجی کے مثبت اور منفی اثرات

2024-06-06
پھل اور سبزیاں کھانے سے  صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

پھل اور سبزیاں کھانے سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

2024-06-06
گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں

گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں

2024-05-24
جراثیم۔ زندگی اور موت کے ساتھی

جراثیم۔ زندگی اور موت کے ساتھی

2024-05-23
Next Post
دورانِ حمل ڈپریشن سے بچے کی ذہنی نشوونما متاثر ہوتی ہے، تحقیق

دورانِ حمل ڈپریشن سے بچے کی ذہنی نشوونما متاثر ہوتی ہے، تحقیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan