• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

محکمہ بجلی کا افسوسناک طرزعمل ایک سوال ؟

Online Editor by Online Editor
2024-04-23
in رائے
A A
محکمہ بجلی کا افسوسناک طرزعمل ایک سوال ؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

از:غلام حسن

سوپور میں محکمہ بجلی کے دفتر کے سامنے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاج کرتے ہوئے محکمہ پر سگین نویت کی بے ضابطگیوں کے الزامات عائد کئے ہیں , ہرون سوپور کے ایک شہری نے کہا” بجلی کے بل میں بے تحاشا اور ماھوار اضافہ مہنگائی کے اس دور میں عام غریب شہریوں کیلئے کمرتوڑ پالسی ہے ۔آپ نے کہا بجلی کا بل ایک سو روپیہ سے بڑا کر باالترتیب اٹھاراں سو روپیہ تک پہنچادیا گیا ہے جو ناقابل برداشت ہے ” , ایک اور غریب شہری جو واڈورہ سے آیا تھا نے کہا ” ان کا بجلی بل تین لاکھ روپیہ بلا وجہ اور بلا بجلی , تین کمروں کے شیڈ کو دکھایا گیا ہے , آپ نے کہا بجلی چوبیس گھنٹوں میں سے صرف دو سے چار گھنٹہ دیا جارہا ہے اور بے شرمی سے بے ضابطگیوں کو عروج بخشا جارہا ہے, افسوس تو اس بات ہے , میں اندرا آواس یوجنا سکیم سے گھر چلا رہا ہوں اور سرکار نے چپ صاد لی ہے جس وجہ سے غریب عوام کو تکلیف میں مبتلا کردیا گیا ہے ۔”
زینہ گیر سوپور سے آئی ایک خاتون نے چلا چلا کر کہا ہے آن سے چالیس ہزار روپیہ بجلی کا بل اس شرط پر وصول کیا گیا ہے کہ آن کا بجلی بل بے باق کیا جائے گا اور باقی ماندہ حساب کتاب ختم ہوگا مگر محکمہ کے بیگانہ , بیھمانہ اور عوام دشمن پالیسیوں نے آج ہمیں احتجاج کرنے پر مجبور کردیا ہے کیونکہ بجلی کا بل ہنوز باقی ہے ۔” وارپورہ اور دیگر دیہاتوں سے آئے درجنوں لوگوں نے, محکمہ بجلی کے اہلہ کاروں پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کئے ہیں ‘ ایک شہری نے بجلی کی ریڈنگ پر سوال کھڑا کیا ہے ,آپ نے کہا "بجلی کابل فرضی اجراء کیا جارہا ہے کیونکہ ریڈنگ اندراج کرنے والے بجلی ملازم من مانی اور ہیرا پھیری کرکے اندراج کا ناجائز فاعدہ آٹھا رہے ہیں اور اس وجہ سے کرپشن کے دروازے کھول دئیے گئے ہیں۔ آپ لوگوں نے محکمہ بجلی کے ذمداروں پر دلالی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا باضابطہ کرپشن کا تقاضہ اور لیں دیں کی مانگ کی جارہی ہے , آپ لوگوں نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی ترسیلی لاینیوں کو اکھاڑ کر غریب عوام کو اس سفید ہاتھی سے نجات دی جائے تاکہ اس نام نہاد بجلی محکمہ کے ظلم سے شکار غریب عوام راحت کی سانس لیں پائیں ۔
لوگوں کا احتجاج حق بہ جانب ہے ,اس احتجاج کی سگینی اور نزاکت کو اولین فرصت میں سمجھنا ہوگا اور عوام کے جائز مطالبات کو اس سے پہلے حل کرنا ہوگا کہ درد سر سے نہ گذر جائے اور عوام بے حال ہوکر اپنی ہی سرکار سے بد ظن ہوکر سڑکوں پر نہ نکل آئیں ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

الیکشن 2024 ۔وزیرداخلہ کا خاندانی جماعتوں پر پھر وار

Next Post

بھارت کی پہلی بلٹ ٹرین 2026 میں  دوڑےگی۔ وزیر ریلوے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

عمر عبداللہ کا "جموں جموں”

2024-12-18
عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

ایل جی کا حکمنامہ۔۔۔دو وائس چانسلر وں کی معیاد میں توسیع

2024-12-17
ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

2024-12-15
انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

2024-12-11
Next Post
دریاچناب پر تعمیر دُنیا کے بلند ریلوے پل ٹریک پر آزمائشی گاڑی دوڑائی گئی

بھارت کی پہلی بلٹ ٹرین 2026 میں  دوڑےگی۔ وزیر ریلوے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan