• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانی  کیوں بھلادیا گیا ؟

Online Editor by Online Editor
2024-08-17
in رائے
A A
ہندوستانی مسلمان۔۔سیاسی، سماجی اور تعلیمی حرکیات
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر ۔ محمد انیس

اس موضوع پر تقریباًً ہر سال 15 اگست کی آمد پر اردو اخبارات میں متعدد مضامین چھپتے ہیں۔‌ اس بار بھی ڈھیروں مضامین چھپے جن میں تاکید کی گئی ہے کہ مسلمان اپنے اکابرین کی قربانی سے غافل نہ رہے ۔ اس میں کچھ غلط بھی نہیں ہے ۔ میرے معلومات کی حد تک تحریک آزادی میں مسلمانوں کی شمولیت 65 فیصد سے کم نہ تھی۔ اس عظیم شمولیت کی وجہ یہ تھی کہ مسلمان سمجھتے تھے کہ آزادی کے بعد پھر سے مسلمانوں کی حکومت قائم ہوجائے گی جیسی کہ پچھلے سات سو سال سے تھی ۔ اس خیال کے زعم میں علماء نے انگریزوں کے خلاف جہاد کا فتوٰی بھی دے دیا تھا . سوچنے کی بات ہے کہ کیا علماء دیوبند ( جمیعت العلماء کی پوری ٹیم ) یا علماء صادق پور نے کسی ہندو کو اقتدار سونپنے کیلئے جہاد کا اعلان کیا تھا ؟ ہرگز نہیں ۔ ان کا گمان وہی تھا جس کا میں نے ذکر کیا ۔ یعنی مسلمانوں کی پھر سے حکومت ۔
تاہم آزادی کے قریب جاکر اس خیال کو زبردست جھٹکا لگا کہ جب مسلم لیگ نے مذہب کی بنیاد پر ملک کے بٹوارے کی تحریک شروع کردی۔ اس کے بعد تحریک آزادی میں مسلمانوں کا رول سمیٹتا چلاگیا۔ ان کی پوری توانائی تحریک پاکستان میں کی نذر ہوگئی ۔ یہی وہ پوائنٹ ہے جس کے اعتراف سے ہم گھبراتے ہیں ۔ ہمیں سمجھنا ہوگا کہ آزادی کے بعد اب ہمیں جو پوزیشن ملےگی وہ عدل پر نہیں بلکہ عدد پر ملےگی۔
آج ہمیں یہ شکایت ہے کہ آزادی کے بعد اس ملک میں مسلمانوں کو اس کی قربانی کے بقدر ثمرہ نہیں ملا ۔ تحریک آزادی میں مسلمانوں کی قربانی کو سازش کے تحت بھلادیا گیا ۔‌ میری ناقص رائے ہے کہ اس میں کوئی سازش نہیں ہے، بلکہ ملک کے بٹوارے کے روپ میں ہم نے ایک کمتر چیز یعنی پاکستان پر اکتفا کرلیا، ورنہ متحدہ ہندوستان میں بہادر شاہ ظفر کے جانشین کے روپ میں پھر ایک مسلم چہرہ سامنے آسکتا تھا ۔ اگر نہ آتا تو بھی ایک زبردست طاقت سامنے آتی جسے کوئی فرقہ پرست یا گودی میڈیا نظرانداز نہیں کرپاتا۔
ملک تقسیم نہ ہوتا تو آج متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب کچھ اس طرح ہوتا۔۔۔

Present muslim Population.

a. Pakistan 23.5 cr
b. Bangladesh 15.5 cr
c. India 20 cr (14.2% of 140 cr)
Total muslim population in the subcontinent.a+b+c= 59 cr
_________________

Total mixed population of the sub continent (presently).
a. India 140 cr
b. Pakistan 24.5 cr (including hindus)
c. Bangladesh 17 cr

Total mixed population a+b+c = 181.5 cr
_______________

Muslim percentage in United India. 32.5 % ( 59 cr out of 181.5cr)

Sc+St population 25%

Christian+ other religion 5%

Hindu population 37%

اسطرح متحدہ ہندوستان میں آج مسلمانوں کی آبادی 32.5 فیصد ہوتی اور ہندؤں کی آبادی 37 فیصد ۔ اسطرح ہندو مسلم آبادی میں کوئی بڑا فرق نہ ہوتا ۔ اس ratio میں کسی ایک فرقہ کیلئے ممکن نہ ہوتا کہ وہ کسی دوسرے فرقہ کو نظرانداز کرتا یا اس کے ساتھ زیادتی کرتا۔ چنانچہ اس تقسیم سے صرف ہندو قوم کو فائدہ ہوا، مسلم قوم کو نہیں ۔ اس لئے جنگ آزادی میں آج زیادہ تر ہندو لیڈروں کا نام لیا جاتا ہے ۔ مسلم لیڈروں کا بھی نام لیا جاتا ہے مگر یہاں نہیں پاکستان میں ۔ مجھے نہیں معلوم پاکستان میں کسی ہندو لیڈر کا نام لیا جاتا ہے یا نہیں ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات کی خوش خبری 

Next Post

عمر عبداللہ کا پر فریب دعوی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
عمر عبداللہ کی حلف برداری آج، جانیں کس کس کو ملے گی کابینہ میں جگہ

عمر عبداللہ کا "جموں جموں”

2024-12-18
عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

ایل جی کا حکمنامہ۔۔۔دو وائس چانسلر وں کی معیاد میں توسیع

2024-12-17
ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

ریختہ کی کہانی :کس نے دیا تھا نام ۔ کون تھا ریختہ کا پہلا رکن

2024-12-15
انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

انتظامیہ میں بھا ری ردو بدل

2024-12-11
Next Post
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے: عمر عبدا للہ

عمر عبداللہ کا پر فریب دعوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan