• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home صحت و سائنس

دورانِ حمل ڈپریشن سے بچے کی ذہنی نشوونما متاثر ہوتی ہے، تحقیق

Online Editor by Online Editor
2022-05-06
in صحت و سائنس
A A
دورانِ حمل ڈپریشن سے بچے کی ذہنی نشوونما متاثر ہوتی ہے، تحقیق
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک

حال ہی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو مائیں حمل کے دوران اضطراب، ڈپریشن اور تناؤ کا شکار رہتی ہیں بعد میں ان کے بچوں کی علمی نشوونما متاثر ہوتی ہے۔
ماہرین کی جانب سے کیے گئے ایک مطالعے میں بچوں کے دماغ کے مقناطیسی ریزونینس امیجنگ اسکینوں کی بنیاد پر یہ دیکھا گیا کہ جن ماؤں نے حمل کے دوران ذہنی تناؤ کی اطلاع دی، اُن کے بچوں کے دماغی حصے hippocampus پر منفی اثرات کے شواہد پائے گئے۔
ماہرین کے مطابق ہپپوکیمپس دماغ کو معلومات کے حصول میں مدد فراہم کرتا ہے اور یادداشت کو کنٹرول کرتا ہے۔ تحقیق میں بائیں ہپپوکیمپس کا نفسیاتی بیماری سے تعلق ہونے کا بھی پتہ چلا۔
محققین نے کہا کہ رحم میں رہتے ہوئے بچے جو ابھی بھی جنین تھے، ان کے بائیں ہپپوکیمپل کے حجم میں تبدیلیاں دیکھی گئیں جو پیدائش کے بعد دیکھے جانے والے دماغی نشوونما کے مسائل کی وضاحت کرتی ہیں۔
محققین کے مطابق پیدا ہونے کے بعد ان بچوں کو مسلسل سماجی و جذباتی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں اپنی ماؤں سمیت دوسروں کے ساتھ مثبت تعلقات قائم کرنے میں دشواری کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ورزش سے جگر کی غیرمعمولی چربی دور کی جاسکتی ہے

Next Post

پہلگام میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

کشمیر۔ قومی کردار میں گراوٹ کیوں ؟

بچوں پر والدین کے دباؤ کے اثرات

2024-10-03
گردن میں سوجن: کیا کریں؟

گردن میں سوجن: کیا کریں؟

2024-08-01
انسان کے جسم میں دل کی اہمیت

انسان کے جسم میں دل کی اہمیت

2024-07-16
سر درد کی مختلف اقسام اور علاج کے قدرتی طریقے

سر درد کی مختلف اقسام اور علاج کے قدرتی طریقے

2024-06-13
بچوں پر ٹیکنالوجی کے مثبت اور منفی اثرات

بچوں پر ٹیکنالوجی کے مثبت اور منفی اثرات

2024-06-06
پھل اور سبزیاں کھانے سے  صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

پھل اور سبزیاں کھانے سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

2024-06-06
گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں

گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں

2024-05-24
جراثیم۔ زندگی اور موت کے ساتھی

جراثیم۔ زندگی اور موت کے ساتھی

2024-05-23
Next Post
پہلگام میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

پہلگام میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan