• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اداریہ

کانگریس کا اسٹیٹ ہڈ بحال کرنے پر زور

Online Editor by Online Editor
2024-11-28
in اداریہ
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail
پردیش کانگریس کے صدر اور اسمبلی کے رکن طارق حمید  قرہ نے مرکزی سرکار پر زوردیا  کہ جموں کشمیر کے لئے ریاستی درجہ جلد از جلد بحال کیا جائے ۔ سرینگر میں پارٹی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے قرہ نے مرکزی سرکار کو کشمیر کے عوام سے کیا گیا وعدہ یاد دلایا اور وعدے کے مطابق کشمیر کو یو ٹی کے بجائے ریاست میں بدل دینے کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے اس حوالےسے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندررمودی نےسرینگر آکر عوام سے وعدہ کیا کہ اسمبلی انتخابات کے بعد کشمیر کے لئے اسٹیٹ ہڈ کا درجہ بحال کیا جائے گا ۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی سرکار اپنے وعدے سے مکرتے ہوئے ریاستی درجہ بحال کرنے میں لیت ولعل سے کام لےرہی ہے ۔ کانگریس سربراہ نے اس پالیسی کو بے جا قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے ۔ اس موقعے پر انہوں نے ایک چونکا دینے والی  بات کہی کہ اسٹیٹ ہڈ کا جموں کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق سے براہ راست تعلق ہے ۔ کانگریس صدر نے بنیادی حقوق سے زمین اور سرکاری ملازمتوں کو پشتنی باشندوں کےلئے مخصوص کرتے ہوئے اسٹیٹ ہڑ کو اس کی بنیاد قرار دیا۔
کانگریس سے متعلق کئی حلقوں کا کہناتھا  کہ کشمیر کے خصوصی درجہ کے حوالے سے پارٹی کا موقف ڈھانوا ڈھول ہے ۔ خاص طور سے پی ڈی پی لیجسلیٹیو ممبران کی طرف سے الزام لگایا جارہا تھا کہ کانگریس بی جے پی سے خوفزدہ ہے اور اسمبلی کی طرف سے پاس کی گئی قرار داد کی کھل کر حمایت نہیں کررہی ہے ۔ بعد میں وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کانگریس کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس سمیت پورا انڈیا بلاک کشمیر کے خصوصی درجے کی اسمبلی قرارداد کی حمایت کرتا ہے ۔ تاہم پی ڈی پی کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کی وجہ سے کانگرس دفاعی موقف اختیار کرنے پر مجبور ہوئی ۔ اب پردیش کانگریس کے صدر نے بنیادی حقوق سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنا موقف واضح کیا ۔تاہم بیشتر سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ ہڑ کی واپسی کے بعد دوسرے مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا ۔ اولین ترجیح اسسٹینٹ ہڈ کو دی جانی چاہئے ۔ جب ہی معاملات کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے ۔ اس دوران کانگریس صدر کی طرف سے دئے گئے بیان کو بہت ہی اہم سمجھا جاتا ہے ۔
Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وحید الرحمان پرہ کو استحقاق کی خلاف ورزی کے نوٹس کا جواب دینے کے لیے 7 دن کی مہلت

Next Post

یوم دستور تقریبات۔دفعہ 370 کا باب کھلا کیوں ؟

Online Editor

Online Editor

Related Posts

موسمیاتی چیلنجز اور حکومتی تیاریاں

2024-12-25

خالی ٹریجریاں

2024-12-11

بغیر آب کے آبی ٹرانسپورٹ کا خواب

2024-12-10

ایک ہی سرکار کے دو الگ الگ  اجلاس

2024-12-04

پولیس بھرتی کے لئے امتحان

2024-12-03

370 کے علاوہ مسائل اور بھی ہیں

2024-11-30
دس لاکھ حجاج کیلئے حج 2022 کی تمام تر تیاریاں مکمل

حج کمیٹی نے حج 2025 کی دوسری قسط کی ادائیگی کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا

2024-11-28

کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون

2024-11-20
Next Post
یوم دستور تقریبات۔دفعہ 370 کا باب کھلا کیوں ؟

یوم دستور تقریبات۔دفعہ 370 کا باب کھلا کیوں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan