• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اداریہ

پولیس بھرتی کے لئے امتحان

Online Editor by Online Editor
2024-12-03
in اداریہ
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail
جموں کشمیر ریکریوٹمنٹ بورڈ کی طرف سے پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق اتوار کو پورے خطے میں امتحانات کا انعقاد کیا گیا ۔ یہ امتحانات پولیس محکمے میں مختلف شعبوں میں کانسٹبل بھرتی کے لئے منعقد کئے گئے تاکہ بڑی تعداد میں فارم بھرنے والوں کی ضرورت کے تحت کانٹ چھانٹ کی جاسکے ۔ کل 4 ہزار خالی آسامیوں کو پرکرنا ہے جن کے کےلئے مبینہ طور پانچ ساڑھے پانچ لاکھ نوجوانوں نے فارم بھرلئے ہیں۔ اس طرح سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جموں کشمیر میں بے روزگاری کی صورتحال کس قدر سنگین ّہے ۔ اس بات کا پہلے ہی انکشاف کیا گیا ہے کہ جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح دل کو دہلانے والی ہے ۔ باقی ملک کے مقابلے میں یہاں بے روزگاری کی شرح بہت ذیادہ ہے ۔ موجودہ سرکار نے بےروزگار نوجوانوں کو بہتر روزگار فراہم کرنے کی یقین دہانی کی ہے ۔ اندازہ ہے کہ مختلف سرکاری شعبوں کے اندر بھرتی عمل سے نوجوانوں کو بڑے پیمانے پر روزگار فراہم ہوگا ۔
پچھلے کچھ سالوں کے دوران کشمیر میں سرکاری دفتروں میں خالی پڑی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے غیر مقامی باشندوں کو بڑی تعداد میں بھرتی کیا گیا ۔ اس کا مقامی نوجوانوں کے کیریئر پر سخت برا اثر پڑا ۔ سرکاری دفتروں میں ملازمتوں کے حوالےسے جو ریزرویشن نظام رائج ہے اس پر بھی سوالات اٹھائے جانے ہیں ۔ریزرویشن پر مایوسی کا اظہار کرنے والے نوجوانوں کی خواہش ہے کہ اس عمل کا جائزہ لے کر اس میں پائی جانے والی خرابیاں دور کی جائیں ۔ موجودہ سرکار نے اس کے ساتھ اتفاق کرتے ہوئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ۔ تاہم پالیسی کے حامی حلقوں نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ۔ اس پر پہلے ہی دونوں طرف سے بیان بازی جاری ہے ۔ اس کے باوجود کئی حلقے  اس مسئلے کو بہتر انداز میں طے پانے کی امید کرتے ہیں ۔پولیس بھرتی کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا جائے گا ابھی واضح نہیں ہے ۔ نوجوانوں نے تحریری امتحان پاس کرنے کے لئے کافی محنت کی ۔ بہتر نتائج کی امید کی جارہی ہے ۔
Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

صافین تمام ہیٹنگ آلات کو بیک وقت چلانے سے گریز کریں:KPDCLکی اپیل

Next Post

دو اور ملازمین کی بر طرفی۔۔۔عمر عبداللہ تنقید کا نشانہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

موسمیاتی چیلنجز اور حکومتی تیاریاں

2024-12-25

خالی ٹریجریاں

2024-12-11

بغیر آب کے آبی ٹرانسپورٹ کا خواب

2024-12-10

ایک ہی سرکار کے دو الگ الگ  اجلاس

2024-12-04

370 کے علاوہ مسائل اور بھی ہیں

2024-11-30

کانگریس کا اسٹیٹ ہڈ بحال کرنے پر زور

2024-11-28
دس لاکھ حجاج کیلئے حج 2022 کی تمام تر تیاریاں مکمل

حج کمیٹی نے حج 2025 کی دوسری قسط کی ادائیگی کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا

2024-11-28

کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون

2024-11-20
Next Post
عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

دو اور ملازمین کی بر طرفی۔۔۔عمر عبداللہ تنقید کا نشانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan